ChillTech Pro

ChillTech Pro Asslam.o.Alikum Welcome To Our ChillTech Pro,Refrigeration And Air Conditioning System Repair

31/05/2026

آج کی ویڈیو میں ہم نے 290 فریزر میں 600 گیس استعمال کی۔
کیا یہ صحیح ہے یا نقصان دہ؟
آپ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 👇🔥
ہیش ٹیگ 👇

Pel AC DC Inverter  1 ٹن AC آن کرتے ہی E7 ایرر 😱آخر اصل خرابی کہاں ہے؟ 🤔
31/05/2026

Pel AC DC Inverter
1 ٹن AC آن کرتے ہی E7 ایرر 😱
آخر اصل خرابی کہاں ہے؟ 🤔

30/05/2026

2️⃣ AC آن کیا اور فوراً ایرر آ گیا 😮
آپ کے خیال میں اصل فالٹ کیا ہو سکتا ہے؟
اپنی رائے کمنٹ میں دیں 💬👇

30/05/2026

الحمدللہ آج فریزر کے اندر مکمل سلور شیٹ ورک کیا گیا۔
پرانے اور خراب حصوں کو اچھی کوالٹی کے ساتھ کور کر کے نئی جیسی فِنشنگ دی گئی۔
ہر کام صفائی، مضبوطی اور پروفیشنل انداز کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں ❤️

🔧 لو پریشر گیج کی مکمل معلومات❄️ HVAC/R سسٹمز کے لیے بہترین اور ایکوریٹ گیج⚙️ ہر ریفریجریشن ٹیکنیشن کی پہلی پسند💯 ChillT...
30/05/2026

🔧 لو پریشر گیج کی مکمل معلومات
❄️ HVAC/R سسٹمز کے لیے بہترین اور ایکوریٹ گیج
⚙️ ہر ریفریجریشن ٹیکنیشن کی پہلی پسند
💯 ChillTech Pro — پروفیشنل ورک، پروفیشنل رزلٹ!

30/05/2026

الحمدللہ آج فوربے وال اے سی کو احتیاط کے ساتھ ان انسٹال کرکے نئی جگہ پر پروفیشنل طریقے سے انسٹال کیا گیا۔
مکمل کاپر پائپ فٹنگ، وائرنگ اور ٹیسٹنگ کے بعد اے سی بہترین کولنگ دے رہا ہے ❄️🔧

🔧 0.75 ٹن سے 8.75 ٹن تک مکمل AC Tonnage Guide
30/05/2026

🔧 0.75 ٹن سے 8.75 ٹن تک مکمل AC Tonnage Guide

الحمدللہ ❤️آج Mitsubishi AC کی پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل Gas Charging کامیابی سے مکمل کی گئی۔Proper Vacuuming، Pressur...
29/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج Mitsubishi AC کی پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل Gas Charging کامیابی سے مکمل کی گئی۔
Proper Vacuuming، Pressure Check اور Cooling Testing کے بعد AC بہترین پرفارمنس دے رہا ہے 🔥❄️
ChillTech Pro ہمیشہ معیاری کام اور بہترین سروس پر یقین رکھتا ہے 💪

29/05/2026

🔥 فلیز ناٹ ٹائٹ کرنے کی زبردست ٹیکنیک
ڈھیلا کنکشن = بڑی خرابی ⚠️
صحیح طریقہ سیکھیں اور کام کو محفوظ بنائیں ✔️

29/05/2026

ٹن تھری فیز الماری اے سی کی زبردست فٹنگ 🔥


Address

SHABIYA 12
Abu Dhabi

Telephone

+971553737263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChillTech Pro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ChillTech Pro:

Share