WADI GROUP

Call Directions Contact the business

WADI GROUP Our Services
Waterproofing Works
Tiles Installations
Epoxy
Steel shuttering
Flooring
GRP
Polyurea

Civil Engineering Information page give you knowledge about Civil field

25/10/2026

Rate Analysis in Construction

25/10/2026

15 Civil Engineering Formulas every site Engineer must Remember

🎓 سکالرشپ کا سیزن شروع ہو رہا ہے — یہ مکمل گائیڈ محفوظ کر لیں!سکالرشپ کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔کچھ طلبہ نے ابھی سے یونیورس...
25/10/2026

🎓 سکالرشپ کا سیزن شروع ہو رہا ہے — یہ مکمل گائیڈ محفوظ کر لیں!
سکالرشپ کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔
کچھ طلبہ نے ابھی سے یونیورسٹیوں اور پروفیسرز کو ایکسیپٹینس لیٹر (Acceptance Letter) کے لیے ای میل کرنا شروع کر دی ہے، اور کچھ دوستوں کو ایکسیپٹینس لیٹر مل بھی چکے ہیں۔
ہر سال اس وقت بہت سے طلبہ مجھ سے ایک ہی طرح کے سوالات پوچھنا شروع کر دیتے ہیں:
سر، سکالرشپ کہاں سے ملے گی؟
سی وی کیسی بناؤں؟
پروفیسر کو ای میل کیسے کروں؟
ایکسیپٹینس لیٹر کیسے حاصل ہوگا؟
کون سے ڈاکیومنٹس چاہئیں؟
میرا سی جی پی اے کم ہے، کیا میں اپلائی کر سکتا ہوں؟
پبلیکیشن نہیں ہے، کیا سکالرشپ مل سکتی ہے؟
پروفیسر جواب نہیں دے رہا، اب کیا کروں؟
وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اسی لیے میں نے آپ کے لیے اپنی وہ تمام ویڈیوز اور تحریریں ایک جگہ جمع کر دی ہیں جن میں سکالرشپ اپلیکیشن کے تقریباً ہر اہم مرحلے کو شروع سے آخر تک سمجھایا گیا ہے۔

میری آپ سے صرف ایک گزارش ہے:

اپلائی کرنے سے پہلے ایک بار یہ تمام مواد ضرور دیکھ لیں۔

اگر آپ نے یہ گائیڈز توجہ سے دیکھ اور پڑھ لیں تو سکالرشپ کے بنیادی طریقۂ کار کے بارے میں بار بار کسی سے پوچھنے کی ضرورت بہت کم رہ جائے گی۔

اور اگر آپ پہلے ہی اپلائی کر رہے ہیں تو بھی ان میں موجود چھوٹی چھوٹی ٹپس آپ کی بہت سی غلطیوں سے بچا سکتی ہیں۔

📌 سب سے پہلے: سکالرشپ تلاش کیسے کریں اور اپلائی کیسے کریں؟

اگر آپ کو ابھی بالکل معلوم نہیں کہ سکالرشپ کہاں تلاش کرنی ہے، یونیورسٹی کیسے تلاش کرنی ہے اور اپلیکیشن کا عمل کیسے شروع کرنا ہے تو یہیں سے آغاز کریں۔

🎥 سکالرشپ کیسے ڈھونڈی جاتی ہے اور اس پر اپلائی کیسے کیا جاتا ہے؟

https://youtu.be/-5LqGwT3F9I?si=m7L_uh8ojVtsxmtC

📌 سکالرشپ پر اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ — حصہ اول

اگر آپ بالکل نئے ہیں اور پہلی مرتبہ سکالرشپ کے لیے اپلائی کر رہے ہیں تو یہ تحریر ضرور پڑھیں۔

🔗 سکالرشپ پر کیسے اپلائی کریں — حصہ اول

https://www.facebook.com/share/p/1CTJ66z4kr/

📌 سکالرشپ پر اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ — حصہ دوم

پہلی تحریر کے بعد یہ حصہ دیکھیں تاکہ پورا طریقۂ کار سمجھ سکیں۔

🔗 سکالرشپ پر کیسے اپلائی کریں — حصہ دوم

https://www.facebook.com/share/p/15bAMcgFM6

📌 سکالرشپ پر اپلائی کرنے میں کتنا خرچہ ہوتا ہے؟

بہت سے طلبہ سمجھتے ہیں کہ سکالرشپ پر اپلائی کرنے کے لیے بہت زیادہ پیسے درکار ہوتے ہیں، جبکہ ہر سکالرشپ اور یونیورسٹی کے تقاضے مختلف ہو سکتے ہیں۔

یہ تحریر پہلے پڑھ لیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ کن چیزوں پر خرچ آ سکتا ہے۔

🔗 سکالرشپ پر اپلائی کرنے میں کتنا خرچہ ہوتا ہے؟

https://www.facebook.com/share/p/1E81zpKQT1

📌 چین میں پاکستانی طلبہ کے لیے کون کون سی سکالرشپس ہیں؟

اگر آپ چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صرف ایک سکالرشپ کا نام جان کر نہ بیٹھ جائیں۔

چین میں پاکستانی طلبہ کے لیے مختلف راستے اور اسکالرشپ کے مواقع موجود ہوتے ہیں۔

🔗 چین میں پاکستانی طلبہ کے لیے کون کون سی سکالرشپس ہیں؟

https://www.facebook.com/share/p/1Qt2dUX74R/

📄 اب آتے ہیں سب سے اہم چیز کی طرف — سی وی

آپ کی سی وی اکثر پروفیسر یا یونیورسٹی کے ساتھ آپ کا پہلا تعارف ہوتی ہے۔

اس لیے سی وی صرف معلومات کی فہرست نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایسی ہونی چاہیے کہ سامنے والے کو چند سیکنڈ میں اندازہ ہو جائے کہ آپ کون ہیں، کیا کر چکے ہیں اور آپ کس سمت میں جانا چاہتے ہیں۔

🎥 سکالرشپ کے لیے اپلائی کرتے وقت سی وی کیسی ہونی چاہیے؟

https://youtu.be/Rf6WUu7esoo?si=r8rg9ZkcTaLZ_mkP

❌ سی وی میں کون سی غلطیوں سے بچنا چاہیے؟

اچھی سی وی بنانا جتنا ضروری ہے، غلط سی وی سے بچنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔

🎥 سی وی میں کن غلطیوں سے بچنا چاہیے؟ — حصہ اول

https://youtu.be/-BcW-kJ8jnw?si=L6qVRnCnd4c85Fnv

🎥 سی وی میں کن غلطیوں سے بچنا چاہیے؟ — حصہ دوم

https://youtu.be/cQkvqBbiU2s?si=my6D8uZU3i_g5ReW

📑 سکالرشپ کے لیے کون کون سے ڈاکیومنٹس چاہئیں؟

اپلیکیشن شروع کرنے سے پہلے اپنی فائل مکمل کرنا سیکھیں۔

کون سی دستاویز لازمی ہے، کون سی بعض پروگرامز میں درکار ہوتی ہے اور کن چیزوں کو پہلے سے تیار رکھنا چاہیے، اس بارے میں یہ مواد دیکھیں۔

🎥 سکالرشپ کے لیے کون کون سے ڈاکیومنٹس چاہئیں؟

https://youtu.be/Pu78Lppg8yo?si=07Z1iQS6Roa8Rqrr

🎥 سکالرشپ ڈاکیومنٹس کے بارے میں مزید رہنمائی

https://youtu.be/NkspQqEIkb4?si=o3GaTceiXwZsGkpf

🔗 سکالرشپ کے لیے کون سے ڈاکیومنٹس ضروری ہیں؟

https://www.facebook.com/share/p/17MsoTFpNs/

📧 ایکسیپٹینس لیٹر کیسے حاصل کریں؟

خاص طور پر چین اور بعض ریسرچ بیسڈ اسکالرشپس میں طلبہ کے لیے پروفیسر سے رابطہ کرنا بہت اہم ہو سکتا ہے۔

لیکن ایکسیپٹینس لیٹر صرف ایک ای میل بھیجنے سے نہیں ملتا۔

آپ کو صحیح پروفیسر تلاش کرنا، مناسب ای میل لکھنا، اپنی پروفائل پیش کرنا اور مناسب طریقے سے رابطہ کرنا سیکھنا ہوگا۔

🎥 ایکسیپٹینس لیٹر کیسے ملے گا؟

https://youtu.be/05PYYqYvW5A?si=TwUlgH5kBOQ_9IVG

🎥 ایکسیپٹینس لیٹر کے بارے میں مزید رہنمائی

https://youtu.be/JfbTk_-muK0?si=PkOOOnncEypO9RyN

📧 ایکسیپٹینس لیٹر کے لیے ای میل کیسے کریں؟

اگر آپ کو نہیں معلوم کہ پروفیسر کو پہلی ای میل کیسے لکھی جاتی ہے تو یہ مواد ضرور دیکھیں۔

🎥 پروفیسرز کو ای میل کیسے کریں؟

https://youtu.be/TftThe10boo?si=jpobmBXsmQLNhlxf

🎥 پروفیسر کو ای میل کرنے کا مزید طریقہ

https://youtu.be/9DTBWjfqGoU?si=L6av5rYWjA8mDdcN

🔗 ایکسیپٹینس لیٹر کے لیے ای میل کیسے کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1Cq9in8Z8L/

❌ ایکسیپٹینس لیٹر کی ای میل کرتے وقت کون سی غلطیاں نہ کریں؟

بعض اوقات طالب علم کی پروفائل بری نہیں ہوتی، مسئلہ صرف یہ ہوتا ہے کہ وہ پروفیسر سے رابطہ کرنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتا۔

🔗 ایکسیپٹینس لیٹر کے لیے ای میل کرتے وقت کون سی غلطیاں نہیں کرنی؟

https://www.facebook.com/share/p/1F1PPj58Tb/

❓ ایکسیپٹینس لیٹر ضروری کیوں ہے؟

ہر سکالرشپ کا طریقۂ کار ایک جیسا نہیں ہوتا، اس لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ایکسیپٹینس لیٹر کہاں اور کیوں اہم ہو سکتا ہے۔

🔗 ایکسیپٹینس لیٹر کیوں ضروری ہے؟

https://www.facebook.com/share/p/1CjvJf9ctQ/

👨‍🏫 اپنے سبجیکٹ سے متعلق پروفیسر کیسے تلاش کریں؟

پروفیسر کو ای میل کرنے سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کس پروفیسر کو ای میل کرنی ہے۔

صرف یونیورسٹی کی ویب سائٹ کھول کر کسی بھی پروفیسر کا نام دیکھ کر ای میل شروع نہ کر دیں۔

اپنے ریسرچ ایریا اور پروفیسر کی تحقیق میں مطابقت تلاش کرنا سیکھیں۔

🎥 اپنے سبجیکٹ سے متعلقہ پروفیسرز کیسے ڈھونڈے جائیں؟

https://youtu.be/ye9Jg7OIU90?si=SWgYQDOJeZZgoKBf

🎥 متعلقہ پروفیسر تلاش کرنے کے مزید طریقے

https://youtu.be/abLqmmojacA?si=nrV_kKU5dGxkd5EQ

📧 پروفیسر ای میل کا جواب کیوں نہیں دیتے؟

یہ سوال مجھے بہت زیادہ ملتا ہے:

"سر! میں نے دس پروفیسرز کو ای میل کی، کسی نے جواب نہیں دیا۔"

اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

آپ کی ای میل، موضوع، سی وی، ریسرچ فٹ، وقت، پروفیسر کی مصروفیت یا خود آپ کی اپلیکیشن میں کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے۔

🎥 پروفیسرز ای میل کا جواب کیوں نہیں دیتے؟

https://youtu.be/l-O92NSK-eU?si=j2Dros70SxvwAGPU

🔗 ای میل کا جواب کیوں نہیں آتا؟

https://www.facebook.com/share/p/1CjfY7As6M/

🔗 پروفیسر جواب نہ دے تو کیا کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1CQEUHiuDC/

🔗 پروفیسر کا جواب نہ آئے تو؟

https://www.facebook.com/share/p/16sMGCdAnc/

📎 ای میل کے ساتھ کیا اٹیچ کرنا چاہیے؟

بعض لوگ اتنی لمبی ای میل لکھ دیتے ہیں کہ اصل بات کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔

اور بعض لوگ بغیر کسی مناسب دستاویز کے صرف دو لائن لکھ کر بھیج دیتے ہیں۔

اس لیے یہ چھوٹی سی لیکن اہم ٹپ ضرور دیکھیں۔

🔗 ای میل کے ساتھ کیا اٹیچ کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1XiYSfYPM1/

✍️ ای میل میں کیا چیز بولڈ کرنی چاہیے؟

ای میل صرف لکھنا کافی نہیں، اسے اس انداز میں لکھنا بھی ضروری ہے کہ سامنے والا اہم معلومات آسانی سے دیکھ سکے۔

🔗 ای میل میں کیا چیز بولڈ کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1BSMjj3mA7/

🎓 کیا سکالرشپ کے لیے پبلیکیشن لازمی ہیں؟

یہ بھی ایک بہت عام سوال ہے:

"سر، میری کوئی پبلیکیشن نہیں ہے، کیا میں سکالرشپ کے لیے اپلائی کر سکتا ہوں؟"

ہر طالب علم کے لیے جواب ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ڈگری، پروگرام، یونیورسٹی، ریسرچ بیسڈ یا کورس ورک پروگرام اور اسکالرشپ کے تقاضے مختلف ہو سکتے ہیں۔

اس موضوع پر یہ تحریر ضرور پڑھیں۔

🔗 کیا سکالرشپ کے لیے پبلیکیشن لازمی ہیں؟

https://www.facebook.com/share/p/1ME3ZPZgU6/

🔗 پبلیکیشن نہ ہو تو کیا کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1ME3ZPZgU6/

🔬 ریسرچ پروجیکٹ کی اہمیت

اگر آپ ریسرچ بیسڈ ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کی طرف جانا چاہتے ہیں تو صرف ڈگری اور نمبروں سے آگے بھی بہت کچھ اہم ہو سکتا ہے۔

🔗 ریسرچ پروجیکٹ کی اہمیت

https://www.facebook.com/share/p/1FXDME48P7/

📉 اگر سی جی پی اے کم ہو تو کیا کریں؟

اگر آپ کا سی جی پی اے کم ہے تو مایوس ہو کر اپلائی کرنا چھوڑ دینا حل نہیں۔

اپنی پوری پروفائل دیکھیں، اپنی طاقتیں تلاش کریں اور جہاں کمی ہے وہاں اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

🎥 لو سی جی پی اے ہو تو کیا کریں؟

https://youtu.be/EdIQaoRkM4k?si=0U2IsxJnUMZ5Aj_-

🎤 سکالرشپ انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟

کاغذات جمع کروا دینا آخری مرحلہ نہیں۔

اگر انٹرویو ہے تو اس کے لیے بھی تیاری ضروری ہے۔

اپنے ریسرچ ایریا، اپنے تعلیمی پس منظر، مستقبل کے منصوبے اور اس پروگرام کے بارے میں اچھی طرح جانیں جس کے لیے اپلائی کیا ہے۔

🎥 انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟

https://youtu.be/0dGXm4r3CbA?si=P2KKEPex8JR8_QLf

🔗 سکالرشپ انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1ZuSzc8WsV/

🏆 سکالرشپ حاصل کرنے کی اہم ٹپس

صرف معلومات کافی نہیں، اپلیکیشن کو حکمتِ عملی کے ساتھ تیار کرنا بھی ضروری ہے۔

🔗 سکالرشپ جیتنے کی تین اہم ٹپس

https://www.facebook.com/share/p/17M3AkGTB8/

🔗 سکالرشپ جیتنے کا سمارٹ اصول

https://www.facebook.com/share/p/176B3zWq4V/

🔗 سکالرشپ کے لیے کیسے تیاری کریں؟

https://www.facebook.com/share/p/1XJar18K1P/

🇨🇳 چین میں سکالرشپ اور تعلیم

چین جانے کا ارادہ رکھنے والے طلبہ کے لیے یہ مواد بھی ضرور دیکھیں۔

🔗 چائنیز سکالرشپ کا فائدہ کیا ہے؟

https://www.facebook.com/share/p/19ypmps16Z/

🔗 چین میں پڑھنے کا فائدہ کیا ہے؟

https://www.facebook.com/share/p/1762weYq57/

🔗 چین، جاپان اور کوریا کی سکالرشپ کا سیزن

https://www.facebook.com/share/p/1Jgqww3xb5/

🔗 آنسو (ANSO) سکالرشپ کے فائدے

https://www.facebook.com/share/p/173UJ1x9R7/

🇨🇳 چین میں پی ایچ ڈی کرنے والوں کے لیے

اگر آپ چین میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو صرف سکالرشپ حاصل کرنا ہی مقصد نہیں ہونا چاہیے۔

یہ بھی سوچیں کہ پی ایچ ڈی کے دوران آپ اپنی ریسرچ، پبلیکیشنز، مہارت اور مستقبل کے کیریئر کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔

🔗 پی ایچ ڈی کے دوران کیا کریں کہ کامیاب ہوں؟

https://www.facebook.com/share/p/1XwyAG2fXS/

👩‍🎓 لڑکیوں کے لیے کون سی فیلڈ بہتر ہے؟

یہ سوال بھی بہت پوچھا جاتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ کسی ایک فیلڈ کو ہر لڑکی کے لیے "بہترین" قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دلچسپی، صلاحیت، حالات، مستقبل کے مواقع اور ذاتی ترجیحات سب اہم ہیں۔

🔗 لڑکیوں کے لیے کون سی فیلڈ بہتر ہے؟

https://www.facebook.com/share/p/1ao8BwujN9/

🌍 کیا لڑکیوں کا باہر جا کر پڑھنا محفوظ ہے؟

بیرونِ ملک تعلیم کے بارے میں لڑکیوں اور ان کے والدین کے بہت سے سوالات ہوتے ہیں۔

اس موضوع پر بھی یہ تحریر دیکھیں۔

🔗 کیا لڑکیوں کا باہر جا کر پڑھنا محفوظ ہے؟

https://www.facebook.com/share/p/1CC99su3uP/

💼 سترہویں گریڈ کی نوکری یا سکالرشپ؟

اگر آپ کے سامنے سرکاری نوکری اور بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے دو مختلف راستے ہوں تو فیصلہ کیسے کیا جائے؟

یہ تحریر آپ کو مختلف پہلوؤں سے سوچنے میں مدد دے گی۔

🔗 سترہویں گریڈ کی نوکری یا سکالرشپ؟

https://www.facebook.com/share/p/1F7n5EMbCd/

❤️ آخر میں ایک چھوٹی سی گزارش

اگر آپ نے کبھی سکالرشپ پر اپلائی نہیں کیا اور آپ کو بالکل نہیں معلوم کہ کہاں سے شروع کرنا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

اوپر دی گئی چیزیں ترتیب سے دیکھتے جائیں۔

اور اگر آپ پہلے سے اپلائی کر رہے ہیں تو پھر بھی ان ٹپس کو ضرور دیکھیں۔

ہو سکتا ہے آپ کو کسی ایسی غلطی کا پتا چل جائے جو آپ بار بار کر رہے ہوں۔

میری کوشش یہی ہے کہ ایک طالب علم کو ہر چھوٹی سی بات کے لیے کسی ایجنٹ، کنسلٹنٹ یا کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔

آپ خود تلاش کریں، خود سمجھیں، خود اپنی اپلیکیشن تیار کریں اور خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔

یہی وجہ ہے کہ میں نے یہ تمام مواد مفت میں آپ کے لیے جمع کیا ہے۔

آپ کو صرف تھوڑا سا وقت دینا ہے۔

اور یقین کریں، اپلائی کرنے سے پہلے اگر آپ ایک مرتبہ یہ تمام ویڈیوز اور تحریریں توجہ سے دیکھ لیں تو سکالرشپ اپلیکیشن کے بنیادی مراحل کے بارے میں آپ کے بہت سے سوالات کے جواب آپ کو خود مل جائیں گے۔

اگر پھر بھی کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو ضرور پوچھیں۔

اگر کوئی اہم موضوع میری نظر سے رہ گیا ہے تو مجھے ضرور بتائیں۔

اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی خاص موضوع پر مزید تفصیلی رہنمائی ہونی چاہیے تو وہ بھی بتائیں۔

📲 ہمارے واٹس ایپ گروپ میں بھی شامل ہو جائیں

جہاں سکالرشپس، اعلیٰ تعلیم اور متعلقہ مواقع کے بارے میں معلومات شیئر کی جاتی ہیں:

🔗 واٹس ایپ گروپ

https://chat.whatsapp.com/LQZoftVxndC8Lmv9ThePCQ?mode=ems_copy

❤️ یہ پوسٹ اپنے تک محدود نہ رکھیں

آپ میں سے بہت سے لوگ شاید یہ معلومات پہلے ہی جانتے ہوں۔

لیکن یقین کریں، کہیں نہ کہیں کوئی ایسا طالب علم ضرور بیٹھا ہے جو پہلی مرتبہ سکالرشپ کے بارے میں سوچ رہا ہے اور اسے بالکل معلوم نہیں کہ کہاں سے شروع کرنا ہے۔

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں، کلاس فیلوز، یونیورسٹی کے طلبہ اور خاص طور پر اُن بچوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں جو سکالرشپ کے ذریعے بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی طالب علم کے لیے اس کے مستقبل کا پہلا قدم بن جائے۔

یہ آپ کے لیے میری طرف سے ایک چھوٹا سا تحفہ ہے۔

دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ❤️

WhatsApp group

Details  Retaining Walls
08/10/2026

Details Retaining Walls

08/10/2026

Types of Roofs

1. Single Slope Roof – Has one sloping surface and is simple to construct.
2. Gable Roof – Has two sloping sides meeting at a central ridge.
3. Hip Roof – Slopes on all four sides, providing good wind resistance.
4. Pyramid Roof – Four triangular slopes meet at one central point.
5. Flat Roof – Nearly level, with a slight slope for drainage.
6. Mansard Roof – A four-sided roof with two slopes on each side.
7. Gambrel Roof – Has two different slopes on each side, commonly seen in barns.
8. Sawtooth Roof – Repeating slopes and vertical sections, useful for daylighting industrial buildings.
9. Butterfly Roof – Two slopes fall inward toward a central valley.
10. Monitor Roof – A raised central section that can provide ventilation and natural light.
11. Zigzag Roof – Repeating angled roof sections, often used for industrial structures.
12. Mariposa Roof – A butterfly-type roof with inward-sloping surfaces.

12/09/2026
12/09/2026

🏗️ RCC Column Casting Process – Step-by-Step Guide

An RCC column is a critical structural member that transfers loads from beams and slabs safely to the foundation. Proper ex*****on at every stage is essential for strength, durability, and structural safety.

1️⃣ Setting Out & Marking

Mark the column centerline as per structural drawings.

Set out the column position accurately on site.

Check dimensions, alignment, and right angles.

Use a string line, level, and suitable measuring tools.

Accurate setting out ensures the column is constructed in the correct location.

2️⃣ Reinforcement Work

Fix the main vertical reinforcement according to the structural drawing.

Provide ties/stirrups at the specified spacing.

Maintain the required concrete cover using cover blocks.

Ensure reinforcement is straight, properly lapped, tied, and adequately anchored.

Starter bars should be correctly connected with the footing reinforcement.

3️⃣ Formwork / Shuttering

Use rigid and leak-proof plywood or suitable shuttering panels.

Align and plumb the formwork properly.

Provide adequate supports, walers, clamps, and bracing.

Check internal column dimensions before pouring.

Apply release agent to the inner shuttering surface.

4️⃣ Concrete Pouring

Use the concrete grade specified by the structural design.

Pour concrete continuously in suitable layers.

Avoid excessive free-fall and segregation.

Ensure concrete flows properly around reinforcement.

M20/M25 or another grade may be specified depending on the structural design.

5️⃣ Compaction

Use an internal vi****or to compact the fresh concrete.

Insert the vi****or at regular intervals, typically around 300–450 mm, depending on site conditions and equipment.

Compact each layer adequately to remove trapped air.

Avoid over-vibration, which can cause segregation.

Proper compaction helps prevent honeycombing and voids.

6️⃣ Finishing

Finish the top surface smoothly and maintain the required level.

Check column alignment and dimensions.

Remove excess concrete.

Ensure adequate concrete cover at the top and around reinforcement.

Clean and inspect the formwork for future reuse.

7️⃣ Curing

Begin curing after the concrete has sufficiently set, commonly around 12–24 hours, depending on conditions.

Keep the concrete continuously moist.

Use wet hessian cloth, water curing, or an appropriate curing compound.

The infographic indicates a minimum curing period of 7 days; the required curing regime should follow the project specifications and applicable standards.

Do not remove formwork prematurely.

📐 Typical RCC Column Values

Typical column size: 230 × 230 mm to 600 × 600 mm

Example main bars: 8–16 mm diameter bars

Tie diameter: 6–12 mm

Typical tie spacing: 100–150 mm c/c

Example clear cover: 40 mm

Concrete grade: M20 / M25 or as specified by structural design

⚠️ Important: Column reinforcement, dimensions, concrete grade, cover, lap length, tie spacing, and formwork details must always be followed from the approved structural drawings and project specifications. Typical values should not be used as a substitute for structural design.

✅ Important Site Checks

✔ Correct column location and dimensions
✔ Proper verticality/plumb
✔ Reinforcement as per drawing
✔ Correct concrete cover
✔ Leak-proof and properly supported shuttering
✔ Correct concrete grade
✔ Proper compaction
✔ No honeycombing
✔ Correct top level and alignment
✔ Adequate curing

Build accurately. Cast carefully. Cure properly. A well-executed RCC column is the backbone of a safe and durable structure.

Follow
CIVIL Tech Time

12/09/2026

15 Construction costs that decide your total budget

12/09/2026

Construction Site Survey – Setting Out for Building Construction

Setting out is the process of transferring dimensions and positions from approved drawings to the actual ground. It establishes the exact location of foundations, columns, walls, and other structural elements before construction begins.

🔧 Equipment Used

Total Station – precise angle, distance, and coordinate measurements.

Tripod – provides a stable platform for the total station.

Prism / Reflector – receives the instrument’s measurement signal.

Staff / Prism Pole – holds the prism at the required point.

Site Markers / Pegs – mark positions on the ground.

Measuring Tape – used for checking and short-distance measurements.

Approved Site Drawings – provide the required dimensions and grid coordinates.

📐 Basic Setting-Out Procedure

1. Establish control points using a known benchmark or TBM.

2. Set up and level the total station accurately over the control point.

3. Orient the instrument using known coordinates/control points.

4. Take readings to the prism and set out the required coordinates.

5. Mark the positions on the ground using pegs, paint, nails, or other suitable markers.

6. Verify all dimensions, offsets, grid lines, and right angles against the approved drawings.

7. Recheck critical points before excavation, reinforcement, formwork, and concreting.

🏗️ Common Survey Methods

Total Station Method

Theodolite Method

GPS/GNSS Method

Tape & Offset Method for small projects

✅ Why Accurate Setting Out Matters

Accurate surveying helps ensure that:

Columns and foundations are constructed at the correct locations.

Grid dimensions and structural alignments are maintained.

Construction errors and costly rework are reduced.

Levels and elevations are correctly transferred.

Quality and structural accuracy are maintained.

Important: Always work from the latest approved drawings, use properly calibrated instruments, maintain reliable control points, and independently verify critical dimensions before construction proceeds.

Follow CIVIL Tech Time

12/09/2026

The main loads acting on a building are:
1.Dead Load (DL) 🏗️
Permanent weight of the building itself:
Slabs
Beams
Columns
Walls
Floor finishes
Roof
Fixed equipment
2.Live Load (LL) 👷
Temporary or movable loads:
People
Furniture
Movable equipment
Stored materials
3.Wind Load (WL) 🌬️
Horizontal pressure or suction caused by wind acting on:
Walls
Roof
Windows and cladding
4.Seismic/Earthquake Load (EL) 🌎
Forces generated by ground movement during an earthquake. They mainly create horizontal and vertical inertia forces in the structure.
5.Snow Load (SL) ❄️
Weight of accumulated snow on roofs. This is important mainly in regions where snowfall occurs.
6.Rain/Water Load 🌧️
Water accumulation on roofs, especially when drainage is inadequate.
7.Temperature Load 🌡️
Expansion and contraction of structural members due to temperature changes.
8. Earth/Soil Pressure
Lateral pressure acting on:
Basement walls
Retaining walls
Underground structures
9. Hydrostatic/Uplift Load 💧
Water pressure or groundwater uplift acting on foundations and underground structures.


Address

UAE
Al Ajman

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Telephone

+923025757399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WADI GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WADI GROUP:

Shortcuts

Share