کـــــوہــاٹـــــ

کـــــوہــاٹـــــ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کـــــوہــاٹـــــ, Aerospace Company, Dubai.

29/05/2026
28/05/2026

پلیز 03401955624 اس بندے سے 4لاک روپے ہائی وے پل کے نیچھے کسی نے چین لیئے کوہاٹ میں اس کی مدد کریں

غریب کسان قربانی کا جانور بیچ کر خوشی سے گھر لوٹنا چاہتا تھا، مگر ظالم نے جعلی نوٹ دے کر اس کی ساری امیدیں چھین لیں۔یہ ص...
26/05/2026

غریب کسان قربانی کا جانور بیچ کر خوشی سے گھر لوٹنا چاہتا تھا، مگر ظالم نے جعلی نوٹ دے کر اس کی ساری امیدیں چھین لیں۔
یہ صرف ایک شخص نہیں، پوری انسانیت کے ساتھ ظلم ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹس میں

تلاش گمشدہ قربانی جانور ۔ایک بھائی جسکا تعلق کیڑی شیخان سے ہے اسکی قربانی کا جانور گم ہوا ہے ۔۔۔۔ڈھونڈنے میں مدد کی جائے...
26/05/2026

تلاش گمشدہ قربانی جانور ۔

ایک بھائی جسکا تعلق کیڑی شیخان سے ہے اسکی قربانی کا جانور گم ہوا ہے ۔۔۔۔
ڈھونڈنے میں مدد کی جائے ۔۔
زیڑہ پٹیالہ عوام سے گزارش ہے جس بھائی کو یہ جانور کہیں بھی نظر آئے، کسی بھی منڈی میں نظر آئے کسی کہ پاس بندھا ہوا نظر آئے تو مہربانی کر کے فوراً رابطہ کرے شکریہ۔
03369832520
ڈھوک بازی خان کیڑی شیخان

پکڑنے میں تعاون کریں اور 20 ہزار انعام وصول کرے لوگوں سے پیسے اور موبائیل چوری کررہے ہیں (03449449680)
26/05/2026

پکڑنے میں تعاون کریں اور 20 ہزار انعام وصول کرے لوگوں سے پیسے اور موبائیل چوری کررہے ہیں (03449449680)

26/05/2026

کل عید کون سا کون سا جگہ میں ہے

25/05/2026

یہ کون سا جگہ ہے

Address

Dubai

Telephone

+971563221319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کـــــوہــاٹـــــ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کـــــوہــاٹـــــ:

Share