03/11/2024
Aslamo alkm my All friend,
One person is made ID by my name added my picture So, I'm clearly that's not my ID I've just 1 ID please note I'm not responsible for any kind of message or dealing or post ,please don't accept 🙏
اسلام وعلیکم میرے پیارے دوستو ،
اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ایک میرے نام سے آئی ڈی بنائی گئی ہے جس پر میری پکچر استعمال کرتے ہوئے مختلف قسم کی اپلوڈ نگ ہو گئی اپ سے گزارش ہے کہ میرا اس اکاوئنٹ سے کوئی تعلق نہیں نا ہی وہ میں ہوں ، اس اکاؤنٹ سے کو میں چلا رہا ہوں میرا آیک یہی اکاؤنٹ ہے اس کے علاؤہ میں کسی قسم بات چیت یا پوسٹ کا زمہ دار نہیں ہوں
اللّٰہ پاک ظالموں کو ہدایت دے آمین