Electrical engineering

  • Home
  • Electrical engineering
Call Contact the business

Electrical engineering Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Electrical engineering, Energy Company, Sadiq abad, .

02/05/2026
Excitation chamber
09/08/2024

Excitation chamber

What is the difference between a magnetic contactor and a relay?The main difference between a contactor and a relay is t...
19/07/2024

What is the difference between a magnetic contactor and a relay?

The main difference between a contactor and a relay is their load capacity. Contactors are designed to handle high currents, typically above 15 amps, while relays are more suitable for low to medium current loads, usually below 15 amps

30/05/2024

شدید گرمی کے موسم میں اپنے سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ اور فائر سے بچانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سخت ٹمپریچر میں پاور پروڈیوسنگ یونٹ میں فائر پکڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

1- سولر سسٹم لگواتے وقت انورٹر کی جگہ کا انتخاب ایسا کریں جہاں آپکی عمومی پہنچ ہو تاکہ آپکی آتے جاتے اس پر نظر رہے ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی جگہ لگوانے کی ضد کرتے ہیں جہاں انکا مہینوں چکر نہیں لگتا یا صرف کسی فالٹ کی صورت میں ہی جانا ہوتا ہے۔

2- انورٹر ہمیشہ ہوا دار اور کم ٹمپریچر والی جگہ پر لگاہیں ۔ اکثر لوگ انورٹر ایسی بند اور گھٹن والی جگہ لگوانے پر بضد ہوتے ہیں جہاں سانس لینا بھی محال ہوتا ہے۔

3- انورٹر والے کمرے میں کاغذ، کارپٹ، کپڑے، لکڑی یا کوئی بھی آگ پکڑنے والی چیز ہر گز نا رکھیں۔ سب سے زیادہ آگ لگنے کی یہی وجہ ہوتی ہے۔

3- سخت گرمی والے مہینوں میں جیسے مئی جون جولائی اور اگست میں بریکرز اور انورٹر کی تاروں کا ٹمپریچر اور ٹائٹنس ضرور چیک کرائیں۔ بضرورت سدباب کریں۔

4- کوشش کریں AC اور DC بریکرز کی ڈی بی الگ الگ لگوائیں اور ڈی بی اور بیٹری کو انورٹر کے بالکل نیچے نا لگوائیں۔

5-اچھی اور معیاری کوالٹی کے بریکرز اور چینج اور استعمال کریں۔

6- کم از کم اے سی ارتھ لازمی کرائیں۔

7- اپنی واپڈہ کی نیوٹرل لازمی چیک کریں کے وہ کلیئر ہو۔ بصورت دیگر اپنا ٹرانسفارمر ارتھ کرائیں۔

8- بیٹریز کی چارجنگ سٹینڈرڈ سے زیادہ نا رکھیں اور ٹرمنلز ہمیشہ ٹائٹ ہوں۔

9- ڈی بی کے اوپر فائر ایکسٹنکشر بال لازمی لگائیں جو کہ اتنا مہنگا نہیں ہوتا۔ مارکیٹ سے دو سے تین ہزار تک مل جاتا ہے۔ یہ بال آگ لگ جانے کی صورت میں خود پھٹ کر آگ بجھانے میں معاون ہوتا ہے۔

10- کوشش کریں وولٹرونک کے بنے ہوئے کسی برانڈ کا انوارٹر لگائیں۔

11- سرج پرٹییکشن ڈیوائس اور اوور وولٹیج/ کرنٹ ڈیوائس فائدہ مند ہوتی ہے۔

یاد رکھیں انورٹر کو کبھی پہلے آگ نہیں لگتی۔ آگ ہمیشہ ڈی بی یا بریکرز میں لگتی ہے جو بعد میں انورٹر کو جلاتی ہے۔
آپ کے تعاون کے بغیر آپکا سسٹم کسی صورت محفوظ اور ایفیکٹیو نہیں ہو سکتا۔

تحریر انجینئر منصور علوی

03/05/2024

6945 likes, 440 comments. “سونے کے قلم سے لکھی جانی والی باتیں ✅ کسی دوست کو قرض دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ دونوں کو کھو سکتے ہیں۔ ✅ اپنی یادداشت پر بھروسہ نہ کریں، تمام معامل....

امپلس ریلے ایپلی کیشنز کے لیے مثالی ہیں جیسے کہ پش بٹن یا لمحاتی سوئچ، جیسے لائٹنگ سرکٹ، یا کنویئر کے ساتھ ایک یا زیادہ ...
04/12/2023

امپلس ریلے ایپلی کیشنز کے لیے مثالی ہیں جیسے کہ پش بٹن یا لمحاتی سوئچ، جیسے لائٹنگ سرکٹ، یا کنویئر کے ساتھ ایک یا زیادہ مختلف مقامات سے ایک آلہ کو آن یا آف کرنا۔

Impulse relays are ideal for applications such as switching a single device on or off from one or more different locatio...
04/12/2023

Impulse relays are ideal for applications such as switching a single device on or off from one or more different locations with a push button or momentary switch, such as a lighting circuit, or a conveyor.امپلس ریلے ایپلی کیشنز کے لیے مثالی ہیں جیسے کہ پش بٹن یا لمحاتی سوئچ، جیسے لائٹنگ سرکٹ، یا کنویئر کے ساتھ ایک یا زیادہ مختلف مقامات سے ایک آلہ کو آن یا آف کرنا۔

Address

Sadiq Abad

64304

Telephone

+923116441584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electrical engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Electrical engineering:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed engineering company?

Share