25/01/2023
ایک طرف یہ دیکھوں کہ قدرتی و مصنوعی وسائل سے مالا مال ملک پاکستان اور پاکستان کے با وقار عوام جو ہر قسم صلاحیت سے مالا مال ہیں
اور دوسری طرف اس باوقار ملک و قوم کو بیرونی آلہ کاروں کے قبضے میں دیکھوں...
یقین کریں دل سے بے اختیار آہ نکل اور بد دعائیں نکلتی ہیں ...
ہمیں اس گندی سیاست سے نکل کر ایک قوم بننا ہوگا ہم عوام کو ان بیرونی آلہ کاروں نے سیاست کے نام پر تقسیم کر رکھا ہے۔
ہم عوام بے رحمی سے لٹ گئے ہمیں اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔
اس وقت ملک و قوم کی دفاع کیلئے واحد شخص عمران خان نکل پڑا ہے اللہ اس ملک و قوم کی حفاظت فرمائے
اور عمران خان کو اس ملک کی بہتری کیلئے اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے ۔
کاپی شدہ