18/09/2021
سجیکوٹ آبشار ڈاکؤو کی کمین گاہ بن گئی سیاحوں کے ساتھ راہ زنی کی وارداتیں روز کا معمول
تین دنوں میں دو وارداتیں
پولیس ایس ایچ او اور تقتیشی عملہ روٹیاں توڑنے میں مصروف
تفصیلات کے مطابق 3 دن قبل علاقہ کی اہم شخصیت کے ساتھ راہ زنی کی واردات اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا گیا جس کی ایف آئی آر تھانہ ناڑہ میں درج ہے تاحال کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جا سکی آج (
بنوں) سے آئے مہمانوں کو بھی اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا گیا مقامی پولیس دعوتیں اُڑانے میں مصروف
اہل علاقہ کا ڈی پی او ڈی آئی جی سے نوٹس کا مطالبہ