Hassan. Abbas

Hassan. Abbas : Mechanical engineering equips you with a diverse range of skills, allowing you to work in various industries.

Mechanical engineers work across sectors as broad as air conditioning and heating systems to biomechanics and robotics.

15/03/2026
15/03/2026

*ایرانی پاسد۔ار۔ انِ انقلاب:*

*آپریشن “وعدۂ صادق 4” کی 53ویں لہر مقدس نعرہ "یا جواد الائمہ ادرکانی" کے ساتھ جاری کی گئی، اور ایرانی بحریہ (ناف دانا) کے 84 شہداء کی یاد کو زندہ کرتے ہوئے انجام دی گئی۔ اس کارروائی میں فاتح اور قدر طرز کے 10 ہائپر سونک میزائل اور تباہ کن ڈرون طیارے استعمال کیے گئے، جنہیں الظفرہ ایئر بیس میں موجود امریکی دہشت گرد فوجی دستوں پر داغا گیا۔*
*یہ اڈہ ایرانی فوج پر حملے، علاقائی کمانڈ و کنٹرول مراکز میں مداخلت، اور صہیونی ریاست کے داخلی محاذ کے انتظام میں امداد اور انٹیلی جنس کردار ادا کر رہا تھا۔*
*🔹 خدا کی مدد سے امریکہ اور صہ ہیونی ریاست کے اہداف، مراکز اور مفادات پر مسلسل اور فیصلہ کن حملے پہلے سے زیادہ قوت اور دائرہ کار کے ساتھ جاری رہیں گے، یہاں تک کہ جارح فریق ہتھیار ڈال دے اور اسے سزا دی جائے۔*

Address

GILGIT BALTISTAN
Astor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan. Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share