30/08/2026
🏗️ 3.5 مرلہ ہاؤس — تعمیراتی کام جاری ہے 🏠
الحمدللہ! ہمارے 3.5 مرلہ ہاؤس پروجیکٹ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ہر مرحلے پر معیار، مضبوطی اور درستگی کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔
🔹 معیاری تعمیراتی میٹریل کا استعمال
🔹 ہر کام کی انجینئرنگ اسٹینڈرڈ کے مطابق نگرانی
🔹 Qualified Civil Engineer کی مکمل Supervision
🔹 مضبوط اور پائیدار تعمیر
🔹 بہترین ورک مین شپ اور فنشنگ
🔹 Quality پر کوئی سمجھوتہ نہیں
ہماری کوشش صرف گھر بنانا نہیں، بلکہ ایسا گھر تعمیر کرنا ہے جو مضبوط، خوبصورت اور پائیدار ہو۔ 🏡✨
Quality Construction • Professional Supervision • No Compromise on Quality
📍 Lodhran