25/08/2026
🌙 12th Rabi-ul-Awwal Mubarak ﷺ 💚
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کی سچی محبت، آپ ﷺ کی سیرت پر عمل اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
درود و سلام ہو محمد ﷺ پر 💚