16/07/2025
🥀سلطان محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا کہ اس پر ایسا جملہ لکھ دو کہ اگر میں خوشی میں اس کو پڑھوں تو غمگین ہو جاؤں😟 اور غمی میں پڑھوں تو خوش ہو جاؤں🙂
ایاز نے اس پر لکھ دیا کہ *🥀یه وقت بھی گزر جائے گا🥀*