Great Minds

Great Minds This page is created for Information

11/08/2026
پرتگال کے اسٹار فٹبالر  کرسٹیانو رونالڈو نے سب کے دل جیت لئے اسپین سے شکست کے بعد اپنا آخری ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے بعد اپ...
08/07/2026

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب کے دل جیت لئے اسپین سے شکست کے بعد اپنا آخری ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے بعد اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا میں نے بہت محنت کی کوشش بھی کی میں اس بار پرتگال کو چمپئن بناؤں لیکن شاید قسمت کو یہ منظور نہیں تھا میں پرتگال اور پوری دنیا میں جہاں بھی میرے فین ہے ان سے معافی چاہتا ہوں کہ میں اپنے کیریئر کی آخری خوشی ان کو نہیں دے سکا اس موقع پر میں پرتگال میں کینسر کی مریضوں کیلئے ایک عالی شان ہسپتال کا بنانے کا اعلان کرتا ہوں جس میں دنیا بھر کےہر اس مریض کا علاج فری ہوگی جو علاج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ہو فٹبال کی دنیا میں آنے سے پہلے دل میں ایک خواہش تھی کہ کینسر کی علاج کیلئے دنیا کاسب سے بڑا اور مفت ہسپتال بناؤں گا اور اب اس کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے

Address

Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Minds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share