29/07/2026
🌾 ARS™ 30 – Potash 30% Crop Supplement 🌱
اپنی فصل کو دیں بہترین نشوونما اور بھرپور پیداوار!
ARS™ 30 ایک اعلیٰ معیار کا Potash 30% Crop Supplement ہے
جو پودوں کی مضبوطی، بہتر فوٹوسنتھیسز، زیادہ پھول اور پھل، اور اعلیٰ کوالٹی کی
فصل کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
✅ پودوں کی مضبوط جڑوں اور بہتر گروتھ میں مددگار
✅ پھول، پھل اور دانوں کی بہترین نشوونما
✅ بیماریوں اور موسمی دباؤ کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
✅ فصل کے معیار، رنگ، ذائقے اور پیداوار میں اضافہ
✅ گندم، سبزیات، باغات اور دیگر فصلوں کے لیے موزوں
🌱 اعلیٰ معیار • بہترین نتائج • کسانوں کا اعتماد
📦 دستیاب پیکنگ: 5 لیٹر | 10 لیٹر | 20 لیٹر
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Agri Rich Solutions
📱 0300-8681673