Ali Mr Nobody

Ali Mr Nobody AI Engineer & Saas Builder | YouTube & TikTok Automation Expert | AI Animation & Video Production

16/08/2026
15/08/2026

Don't Forget to Avail EliteSquad.pk Azzadi Offer!

If Mr Nobody Supports You! 😁
14/08/2026

If Mr Nobody Supports You! 😁

14/08/2026

Agar tumhari current life ka ek chapter book hota, to us chapter ka naam kya hota? 📖

“Starting Over”
“Building Myself”
“Figuring It Out”

ya kuch bilkul different?

Apne chapter ka naam comments mein likho. 👇

12/08/2026

Biggest Regret 🥹

12/08/2026

Inshallah EliteSquad.pk Will Be Pakistan's #1 Ai Autopilot Academy 😎

12/08/2026

I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

12/08/2026

Agar tumhein apni zindagi mein sirf ek cheez dobara start karne ka chance mile…

to kya dobara start karoge? 🤔

Comment mein honestly batao business, career, relationship, education ya kuch aur? 👇

09/08/2026

😶 آپ لوگوں کو آن لائن فیلڈ میں کام کرتے ہوئے کافی وقت ہو گیا ہے… لیکن ابھی تک $1 بھی ارن نہیں کیا؟

سچ بتاؤں تو مسئلہ ہمیشہ یہ نہیں ہوتا کہ آن لائن ارننگ ممکن نہیں۔

اکثر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم ہر چیز تھوڑی تھوڑی ٹرائی کرتے رہتے ہیں، لیکن کسی ایک اسکل کو صحیح طریقے سے سیکھ کر اس پر مستقل کام نہیں کرتے۔

اگر آپ بھی آن لائن ارننگ کے لیے کوئی نئی اور پریکٹیکل اسکل سیکھنا چاہتے ہیں، تو Adobe Stock کو ایک بار ضرور ایکسپلور کر سکتے ہیں۔ 👀

ہمارے مینٹور حمزہ بھائی نے Adobe Stock پر ایک مکمل ٹریننگ تیار کی ہے، جس میں شروع سے یہ سمجھایا گیا ہے کہ:

🔹 اصل میں Adobe Stock کیسے کام کرتا ہے
🔹 کس طرح کا Content Upload کیا جاتا ہے
🔹 کس قسم کے Content کی ڈیمانڈ ہوتی ہے
🔹 اور Uploading اور Earning کا پورا پروسس کیا ہے
🔹 اور اس اسکل کو پریکٹیکلی کیسے استعمال کرنا ہے

⚠️ ایک بات پہلے ہی کلئیر ہے:

یہ کوئی Free Course نہیں ہے۔

یہ ایک Paid Training ہے، جس میں ایک Proper Skill سکھانے اور اسے پریکٹیکلی اپلائی کرنے پر فوکس کیا گیا ہے۔

اور اگر آپ کا مائنڈ سیٹ یہ ہے:

"کورس لے لیتے ہیں، پھر کبھی دیکھیں گے۔" 😭

تو Honestly… مت لیں۔

لیکن اگر آپ واقعی ایک نئی اسکل سیکھنا چاہتے ہیں، اس کے لیے وقت دینے کو تیار ہیں اور سیکھنے کے بعد اس پر کام بھی کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ٹریننگ آپ کے لیے Useful ہو سکتی ہے۔

کیونکہ اصل گیم صرف کورس خریدنے کی نہیں ہے۔

اسکل سیکھنا → پریکٹس کرنا → مستقل کام کرنا → اپنا پورٹ فولیو بنانا → اور وقت کے ساتھ رزلٹس حاصل کرنا۔ 📈

اور ہاں، اسے کوئی Overnight Money Making Scheme سمجھ کر مت آنا۔ 😅

یہاں بھی آپ کو سیکھنا ہوگا، کام کرنا ہوگا اور Consistency رکھنی ہوگی۔

اگر آپ واقعی Adobe Stock سیکھنے اور اس پر کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یہ لائف ٹائم ٹریننگ یہاں سے جوائن کر سکتے ہیں۔ 👇

👇🏻👇🏻 رجسٹر یہاں کریں:
https://my-sales-page.vercel.app/

آن لائن فیلڈ میں کافی وقت گزار لیا ہے تو اب کسی ایک اسکل کو Properly سیکھ کر اس پر کام شروع کریں۔ ❤️

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Mr Nobody posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share