Utmankhel filling station askar1

Utmankhel filling station askar1 Utmankhel Petroleum +Shopping Mega Mart +Car Wash System

    🤍✌🏻
21/11/2024

🤍✌🏻

New pic  #2024
21/11/2024

New pic #2024

09/05/2024

(If you don't like the rule Follow the rule get on the top and change the rule)
ملک آمین خان 🍁

ایک تندور والا  تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا  اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی ...
01/03/2022

ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو
تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا
بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو
میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 ​​روپے کی کر دو
اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟ یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا، بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد

اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی
عوام خوش، تندوری خوش، بادشاہ بھی خوش😁
_________________

11/12/2021

دہ شکست حوصلا نہ لرم پختون یم ❤️

11/12/2021

جماعتِ اسلامی کی اوّلین ترجیح تعلیم پر ہوگی ⚖️✌️✌️✌️

الحمدللہ۔۔۔اسماعیل خان نےپولیٹیکل سائنس کی چوتھی سمسٹر میں پانچواں پوزیشن حاصل کی۔
06/12/2021

الحمدللہ۔۔۔اسماعیل خان نے
پولیٹیکل سائنس کی چوتھی سمسٹر میں پانچواں پوزیشن حاصل کی۔

03/12/2021

انشاء اللہ ✌️✌️⚖️

بر کلی سے  با چا راجہ کا پورے خاندان کے ساتھ مل کر  ملک حاجی وزیر زادہ کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کونسلر بنا نے کیلئے پر عزم...
03/12/2021

بر کلی سے با چا راجہ کا پورے خاندان کے ساتھ مل کر ملک حاجی وزیر زادہ کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کونسلر بنا نے کیلئے پر عزم ✌️⚖️

انشاء االلہ جیت ترازو کی ہوگی
03/12/2021

انشاء االلہ جیت ترازو کی ہوگی

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923407452645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utmankhel filling station askar1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utmankhel filling station askar1:

Share