Electric tips with Aslam

Electric tips with Aslam (ELECTRIC TIPS WITH ISLAM) SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL MY FRIEND THANKS

5kv full kit available here only Rs  3000
19/04/2024

5kv full kit available here only Rs 3000

سولر پینلز استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری...!!آپ کی زندگی اب ہونے جارہی ھے آسان.اور اچھی خبر یہ ھے کہ مارکیٹ میں شمسی...
07/04/2024

سولر پینلز استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری...!!

آپ کی زندگی اب ہونے جارہی ھے آسان.
اور اچھی خبر یہ ھے کہ مارکیٹ میں شمسی توانائی کے روایتی سولر پینلز کی شیٹس کی جگہ اب جدید سولر پینلز لے رہے ہیں جنہیں دیوار پر بآسانی لگایا جاسکتا ھے.

یہ سولر پینلز نہ صرف پُرانے پینلز سے زیادہ طاقت ور ہیں بلکہ ان کی قیمت بھی وہی ھے.
انہیں چھت پر نصب کرنے کی غرض سے طوفان، بارش، ژالہ باری اور موسمی تغیرات سے بچانے کے لیے اب لوہے کے بھاری فریم لگانے کی ضرورت نہیں رہے گی.

حالیہ کُچھ عرصے سے سولر پینلز کے نرخوں میں جو انتہائی کمی دیکھنے میں آرہی تھی اس کی بُنیادی وجہ یہی تھی کہ ان نئے اور جدید پینلز نے پُرانے پینلز کو ”ری پلیس“ کرنا تھا.

مارکیٹ سروے کے مُطابق جدید ٹیکنالوجی کے آنے سے روایتی پینلز کی مارکیٹ کریش کرگئی ھے.
اگر آپ بجلی کے حصول کے لیے متبادل توانائی پر شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں تو ابھی کُچھ دن رُک جائیے.
سولر پینلز کی شیٹس کے ریٹس مزید کم ہوں گے اور کافی کم ہوں گے کیوں کہ ڈیلرز نے اب پُرانا اسٹاک اونے پونے داموں میں فروخت کرنا ھے.

لالہ شمس پٹھان

28/01/2023
17/10/2022

Farman kaskar pa mukabla she de bannu gul na nawa shayer

الحمد للہ ثمہ الحمدللہ آج ھمارا یوٹیوب چینل(Electric tips with islam) مونیٹایز ھوگیا ھے تمام دوستوں کا بہت مشکور ہوں کہ ...
19/08/2022

الحمد للہ ثمہ الحمدللہ آج ھمارا یوٹیوب چینل(Electric tips with islam) مونیٹایز ھوگیا ھے تمام دوستوں کا بہت مشکور ہوں کہ جس نے میرے چینل کو سبسکرایب کیا ھیی اور اگر جیس نے سبسکرائب نہیں کیا ھے ان کا بھی بہحد مشکور رہوں گا میرے فیس بُک دستوں اگر آپ میں سے کسی بھائی نے میرے چینل کو سبسکرایب کرنا چاہتے ہیں تو نیچے میرے چینل کے لنک پر کلک کرکے چینل کو سبسکرائب کرے)(شکریہ) https://youtube.com/channel/UCyBuYdAOdPq_DXfGs5nsEzw

لاس اینجلس کے ڈاکٹر ابراہام نے انسانی روح کا وزن معلوم کرنے کے لئیے نزع کے شکار لوگوں پر پانج سال میں بارہ سو تجربے کیے....
24/04/2022

لاس اینجلس کے ڈاکٹر ابراہام نے انسانی روح کا وزن معلوم کرنے کے لئیے نزع کے شکار لوگوں پر پانج سال میں بارہ سو تجربے کیے.
اس سلسلے میں اس نے شیشے کے باکس کا ایک انتھائی حساس ترازو بنایا، وہ مریض کو اس ترازو پر لٹاتا، مریض کی پھیپھڑوں کی آکسیجن کا وزن کرتا، ان کے جسم کا وزن کرتا ہے اور اس کے مرنے کا انتظار کرتا ہے مرنے کے فوراً بعد اس کا وزن نوٹ کرتا ہے۔
ڈاکٹر ابراہام نے سینکڑوں تجربات کے بعد اعلان کیا کہ...
"انسانی روح کا وزن 21 گرام ہے"

ابراہام کا کہنا تھا کہ انسانی روح اس 21 گرام آکسیجن کا نام ہے جو پھیپھڑوں کے کونوں، کھدروں، درزوں اور لکیروں میں چھپی رہتی ہے، موت ہچکی کی صورت میں انسانی جسم پر وار کرتی ہے اور پھیپھڑوں کی تہوں میں چھپی اس 21 گرام آکسیجن کو باہر دھکیل دیتی ہے اس کے بعد انسانی جسم کے سارے سیل مر جاتے ہیں اور انسان فوت ہوجاتا ہے ۔۔۔!!
ہم نے کبھی سوچا ہے کہ یہ 21 گرام کتنے ہوتے ہیں۔۔؟؟
21 گرام لوہے کے 14چھوٹے سے دانے ہوتے ہیں ، ایک ٹماٹر ،پیاز کی ایک پرت، ریت کی چھہ چٹکیاں اور پانج ٹشو پیپر ہوتے ہیں۔۔
یہ ھے ہماری اور آپ کی اوقات
لیکن...
ہم بھی کیا لوگ ہیں ہم 21 گرام کے انسان خود کو کھربوں ٹن وزنی کائنات کا خدا سمجھتے ہیں.
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر روح کا وزن 21 گرام ہے تو ان 21 گراموں میں ہماری خواھشوں کا وزن کتنا ہے؟؟؟
اس میں ہماری نفرتیں، لالچ، ہیراپھیری، چالاکی، سازشیں، ہماری گردن کی اکڑ، ہمارے لہجے کے غرور کا وزن کتنا ھے...؟؟؟.

20/04/2022

China 30Ampir chargar

Solar 12volt  to DC 80  volt supply
17/04/2022

Solar 12volt to DC 80 volt supply

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923343336833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electric tips with Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Electric tips with Aslam:

Share