Surrani News Bannu

Surrani News Bannu Surrani Bannu https://www.youtube.com/
tiktok.com/

الحمداللہ ضلع بنوں کے گران مشر جناب الحاج اکرم خان درانی صاحب روبہ صحت پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔
17/10/2024

الحمداللہ ضلع بنوں کے گران مشر جناب الحاج اکرم خان درانی صاحب روبہ صحت پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔

Faisal Masjid Islamabad Visitجنوبی ایشیا کی بہت بڑی مسجد (فیصل مسجد)
24/07/2024

Faisal Masjid Islamabad Visit
جنوبی ایشیا کی بہت بڑی مسجد (فیصل مسجد)

سوموارکے دن بنوں امن دھرنے میں ھر گھر سے ایک بندہ لازمی امن دھرنے میں شرکت کریں ورنہ اپنے گھر کے ھوتے ھوئے کرائےکے مکان ...
21/07/2024

سوموارکے دن بنوں امن دھرنے میں ھر گھر سے ایک بندہ لازمی امن دھرنے میں شرکت کریں ورنہ اپنے گھر کے ھوتے ھوئے کرائےکے مکان ڈھونڈنے پر مجبور ھو جایئنگے ۔

10/07/2024

بنوں: طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی ،25 افرد زحمی ہو گئے ۔

بنوں: مختلف علاقوں میں درجنوں حادثات ، کئی مکانوں کے چھت گر گئے

بنوں: مختلف حادثات میں درجن سے زائد افراد زخمی ، ریسکیو ذرائع

بنوں: زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، ریسکیو ذرائع

بنوں: زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اور خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، ریسکیو

بنوں: تینوں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ

🌹🌿جانے کس نے آگ لگائی پانی میں🌲🥀🌷ہم نے پوری رات بتائی پانی میں🌷💝😊ڈوب سمندر کے اندر مجھ پیاسے نے🌼❤پانی کی تصویر بنائی پان...
06/07/2024

🌹🌿جانے کس نے آگ لگائی پانی میں🌲🥀
🌷ہم نے پوری رات بتائی پانی میں🌷💝
😊ڈوب سمندر کے اندر مجھ پیاسے نے🌼
❤پانی کی تصویر بنائی پانی میں🌵

15/05/2024
اطلاع فوتگی ڈسٹرکٹ خطیب مفتی عبد الغنی ایڈووکیٹ صاحب کی بیوی اور عاصم خان UCCSO BHU Lalozai کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی ...
07/05/2024

اطلاع فوتگی
ڈسٹرکٹ خطیب مفتی عبد الغنی ایڈووکیٹ صاحب کی بیوی اور عاصم خان UCCSO BHU Lalozai کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات ہو چکی ہے
نماز جنازہ آج بروز منگل شام 4:00 بجے بازیدہ کوکل خیل سورانی بنوں میں ادا کی جائیگی ۔

22/03/2024

ایسے محنت کش اگر کچھ دیر کیلیے آپکے دکان کے سامنے
کھڑا ہو جائے تو اسے ہٹایئے مت ۔ اور نہ ہی تھپڑ مارے پلیز ۔
یہ حالات کے بہت ستائے ہوئے ہوتے ہیں ۔ عمر میں چھوٹے لیکن گھر کے بڑے ہوتے ہیں ۔ تفصیل لنک کھول کر دیکھے ۔

20/03/2024

صوبائی حکومت کے ہدایات پر بنوں میں اشیائے خوردنوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کے وژن کے مطابق کوششیں جاری

Address

Amir Khan Surrani
Bannu

Telephone

+923359152787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surrani News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Surrani News Bannu:

Share