22/01/2026
کیا آپ کی گاڑی سٹارٹ ہونے میں نخرے کر رہی ہے؟
اکثر بیٹریاں عین وقت پر دھوکہ دے جاتی ہیں، لیکن اس کی نشانیاں پہلے ہی ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کی گاڑی کا سلف کمزور ہے یا لائٹس مدھم ہو رہی ہیں، تو سمجھ جائیں کہ آپ کی بیٹری کو توجہ کی ضرورت ہے!