Engr Babar Salar Solar Installation

Engr Babar Salar Solar Installation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Engr Babar Salar Solar Installation, Energy Company, Bannu.

ہمیشہ اچھے انسٹالر سے سولر سسٹم لگوائیں۔
01/05/2024

ہمیشہ اچھے انسٹالر سے سولر سسٹم لگوائیں۔

27/04/2024

اپنے پیسوں سے
سولر پینل لگوائیں ۔ سورج کی روشنی استعمال کریں ۔
اور حکومت کو ٹیکس دینے کی تیاری کریں

25/04/2024

سولر پلانٹ والے حضرات اج رات سولر بریکر بند رکھیں۔ تاکہ آسمانی بجلی سے انورٹر محفوظ رہے۔
شکریہ

﷽  الحمدللہ یہ سسٹم ہم نے آج بتاریخ 2/2/2024 کو  نوارڑ میں گھریلو استعمال کیلئے انسٹال کیا اس سسٹم میں ہم نےجانکو کمپنی ...
02/04/2024

﷽ الحمدللہ یہ سسٹم ہم نے آج بتاریخ 2/2/2024 کو نوارڑ میں گھریلو استعمال کیلئے انسٹال کیا اس سسٹم میں ہم نےجانکو کمپنی کے585 واٹ کے12سولر لگائیں ساتھ مضبوط سٹینڈ ہڈجاسمنٹ والہ اور 7 کلوواٹ ٹی اسہ اسہ اینوٹر لگایاانتہائی صفائی کے ساتھ یہ سسٹم کمپلیٹ انسٹال کیا۔
اب وقت ہے اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلو سے جان چھڑاووسولر لگاوو۔انتہائی کم قیمت میں
مزید معلومات کیلئے ہمارے وہٹس ایپ نمبر 03351198266 پر رابطہ کریں شکریہ ۔
نوٹ:-یہ سسٹم صرف دن کے وقت کارآمد ھوگا۔

01/04/2024
﷽  الحمدللہ یہ سسٹم ہم نے آج بتاریخ 1/04/2024 کو رالوہ روڈ میں گھریلو استعمال کیلئے انسٹال کیا اس سسٹم میں ہم نےکنیڈین ک...
01/04/2024

﷽ الحمدللہ یہ سسٹم ہم نے آج بتاریخ 1/04/2024 کو رالوہ روڈ میں گھریلو استعمال کیلئے انسٹال کیا اس سسٹم میں ہم نےکنیڈین کمپنی کے 580واٹ کے12سولر لگائیں ساتھ مضبوط سٹینڈ اور 7 کلوواٹ اینوی اینوٹر لگایاانتہائی صفائی کے ساتھ یہ سسٹم کمپلیٹ انسٹال کیا۔
اب وقت ہے اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلو سے جان چھڑاووسولر لگاوو۔انتہائی کم قیمت میں
مزید معلومات کیلئے ہمارے وہٹس ایپ نمبر 03351198266 پر رابطہ کریں شکریہ ۔
نوٹ:-یہ سسٹم صرف دن کے وقت کارآمد ھوگا۔

سولر کا ریٹ دن بدن کم ہو رہا ہے اور انورٹر کا دن بدن زیادہ  ہو رہا ہے اس کی کیا وجہ ہے
19/03/2024

سولر کا ریٹ دن بدن کم ہو رہا ہے
اور انورٹر کا دن بدن زیادہ ہو رہا ہے
اس کی کیا وجہ ہے

09/03/2024

NAIB Solar Installation completed

Address

Bannu

Telephone

+923351198266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Babar Salar Solar Installation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category