02/10/2025
معروف بزنس مین اور ایم ایس ایم ریئل اسٹیٹ کے چیئرمین ملک شیرین مالک صاحب نے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے رہائشی منصوبوں اور انویسٹمنٹ کے بارے میں مستقبل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا:
“میں کاپی پیسٹ نہیں ہوں۔ بنوں اور جنوبی اضلاع کے عوام کے لیے اسلام آباد، پشاور اور دیگر بڑے شہروں کی طرز پر رہائشی اور کمرشل منصوبے لانا میرا مشن ہے۔ شکرالحمدللہ ہمارے ساتھ جس نے بھی انویسٹمنٹ کی ہے، کسی کو نقصان نہیں ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ایم ایس ایم گروپ آف کمپنیز کی تمام سوسائٹیز اس وقت پورے KPK میں ٹاپ لیول پر ہیں۔
اور ہر کامیابی کے پیچھے ایک ٹیم، ایک جذبہ اور وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل سے ساتھ دیتے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم اسی طرح اپنے کسٹمرز کا دل جیتتے رہیں گے۔”
03410090218