Gps No2 Batai

Call Contact the business

Gps No2 Batai Gps No2 batai

10/10/2026

✨ صاف ستھرا اسکول، روشن مستقبل! 🌿

بونیر کے پرائمری اسکولوں میں طلبہ کی صفائی ستھرائی اور اچھی عادات کی حوصلہ افزائی کے لیے اسمبلی کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ 🏆👏

یہ مثبت اقدام بچوں میں صفائی کا شعور، خود اعتمادی، نظم و ضبط اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔

یاد رکھیے! آج کی اچھی عادت، کل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ 🌟

#بونیر #تعلیم #صفائی

10/10/2026

آج اسمبلی  میں صفائی کے معائنے کے دوران بہترین صفائی پر  حضرت غنی صاحب اور عارف صاحب کے جانب سے پیارے بچوں کو انعام دیا ...
09/10/2026

آج اسمبلی میں صفائی کے معائنے کے دوران بہترین صفائی پر حضرت غنی صاحب اور عارف صاحب کے جانب سے پیارے بچوں کو انعام دیا گیا۔

09/10/2026

Muhammad Ilyas from Grade 4th presenting General information in Morning Assembly

08/10/2026

Sudais Khan from Grade 5th presenting General Information in Morning Assembly and got appreciation from Tajan Singh

05/10/2026
Happy World Teachers Day
05/10/2026

Happy World Teachers Day

01/10/2026

Azan khan
Class 4th
Science presentation

سلطان ویلفیئر ٹرسٹ سیلاب متاثرین کی بحالی اورانسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت، سلطانویلفیئر ٹرسٹ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں ...
19/01/2026

سلطان ویلفیئر ٹرسٹ سیلاب متاثرین کی بحالی اور
انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت، سلطان
ویلفیئر ٹرسٹ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے امداد
school bags🎒
pkg for students
Thank you so much 💓

Address

Batai
Batai

Telephone

+923439400622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps No2 Batai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gps No2 Batai:

Shortcuts

Share