Batkhela Medical Representative BMR

Batkhela Medical Representative BMR medical representative

19/08/2025

This is for All our Guests who came to Buner for Rescue and Help
my Hujra will be Open for them all the time.
HUJRA DR AFSAR KHAN,
VILLAGE ELAI,BUNER
0331 9236286

گزارشتمام ڈاکٹر حضرات اور ڈاکٹر اٹینڈات سے گزارش ہے آج کل گرمی بہت زیادہ ہے اگر کوئی میڈیکل ریپ وزٹ کیلے انتظار کرتے تو ...
15/07/2025

گزارش
تمام ڈاکٹر حضرات اور ڈاکٹر اٹینڈات سے گزارش ہے آج کل گرمی بہت زیادہ ہے اگر کوئی میڈیکل ریپ وزٹ کیلے انتظار کرتے تو برائے مہرابنی ان کو بھی تھوڑا سے وقت دے وہ بھی اپنے ڈیوٹی کرتے ہے. اور سپیشل اٹینڈات حضرات سے گزارش ہے کہ میڈیکل ریپ ایک تعلیم یافتہ طبقہ ہے ان سے پیار اور محبت سے بات کرے
شکریہ

بارش شروع ہوتے ہی جہاں لوگ چھتریاں کھول کر رومینٹک موڈ میں آجاتے ہیں، وہاں میڈیکل ریپ سوچتا ہے:"یار آج ڈاکٹر ملے گا یا ک...
09/07/2025

بارش شروع ہوتے ہی جہاں لوگ چھتریاں کھول کر رومینٹک موڈ میں آجاتے ہیں، وہاں میڈیکل ریپ سوچتا ہے:
"یار آج ڈاکٹر ملے گا یا کیچڑ ہی گلے لگائے گا؟"

جوتے کیچڑ میں اس طرح پھنس جاتے ہیں جیسے قسطوں پہ لیے ہوں، اور نکالتے وقت ایسا لگتا ہے جیسے زمین خود کہہ رہی ہو:
"جاؤ بھائی! آج تو تم سچے سیلز مین ہو!"

کلینک تک پہنچنے کے بعد ریپ صاحب دروازے پر دستک دیتے ہیں، تو اندر سے نرس چیختی ہے:
"یہ کون ہے؟ تمھارے جوتے تو کیچڑ سے بھرے لگ رہے ہیں!"

21/05/2025

بٹ خیلہ کے مشہور اور ھر دلعزیز گیسٹروانٹرولوجسٹ محترم جناب ڈاکٹر آفسر خان صاحب کا والدین کے نام اھم پیغام

آج ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی بی ایم آر کے صدر علی محمد خان ایڈمن افتخار عزیز سینئر وائس پریزیڈنٹ عمران خان سے ملاقات ...
23/01/2025

آج ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی بی ایم آر کے صدر علی محمد خان ایڈمن افتخار عزیز سینئر وائس پریزیڈنٹ عمران خان سے ملاقات کی
بی ایم آر کے دوستوں کے کچھ مسئلہ تھا جو ایم ایس صاحب نے یقین دھانی کی. کہ انشاءاللہ سب مسئلہ کو حل کریںگے. ایم ایس صاہب نے مزید کہا کہ میڈیکل ریپ ہمارے لیے معزز ہے. یہ ایک تعلیم یافتہ طبقہ ہے.


20/01/2025
20/01/2025

Job Opportunity*
*NABIQASIM Pharma*
Need Male Candidate For
*Batkhela Base*
Only Experience Candidate can apply.
*Company offers*
👉Earning opportunity.
👉Handsome salary package.
👉Career Growth.
👉 Monthly incentives
👉Internal promotion.
👉 *Company requirement*
👉*Minimum Qualification B.A. BSC
👉 Interested candidates
Drop your CV on whatspp.

Contact Number ;
ZSM RIAZULHAQ
0314 9293762

20/01/2025

Job Opportunity*
*ASIAN CONTINENTAL*
Need Male Candidate For
*Batkhela Base*
1 Post.
Only Experience Candidates can apply.
*Company offers*
👉Earning and Learning opportunity.
👉Handsome salary package.
👉Career Growth.
👉 Monthly incentives
👉 4 bonuses yearly.
👉 Medical Insurance.
👉 Life Insurance
👉 Internal promotion.

*Company requirement*
👉*Minimum Qualification B.A. BSC
👉 Interested candidates
Drop your CV on whatspp.

Contact Number :
*BARKAT ALI* (SASM)
03362423802

realty
19/01/2025

realty

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
03/01/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Address

DHQ HOPITAL BATKHELA
Batkhela
BMR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Batkhela Medical Representative BMR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Batkhela Medical Representative BMR:

Share