Attock filling station besham shangla

Attock filling station besham shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Attock filling station besham shangla, Petroleum service, Main KKH Road besham city, Besham Qala.

Official page of Attock Filling Station, Besham, shangla.
⛽ Your Trusted Fuel Partner
✅ Quality Petrol & Diesel
🛢️ Genuine Lubricants
📍 Besham, Shangla
📞 Serving You 24/7

13/08/2026
‎الحمدللہ! ہڑتال ختم ہو چکی ہے۔‎تمام معزز صارفین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت معمول کے مطابق دوبارہ ش...
23/07/2026

‎الحمدللہ! ہڑتال ختم ہو چکی ہے۔

‎تمام معزز صارفین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ آپ تشریف لا کر بلا جھجھک اپنی گاڑی میں پیٹرول اور ڈیزل ڈلوا سکتے ہیں۔

‎آپ کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ۔

الحمدللہمورخہ 22 جولائی 2026 کو تحصیل بشام، ضلع شانگلہ کے پیٹرول پمپ مالکان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 22 پیٹرول...
23/07/2026

الحمدللہ

مورخہ 22 جولائی 2026 کو تحصیل بشام، ضلع شانگلہ کے پیٹرول پمپ مالکان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 22 پیٹرول پمپ مالکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں باہمی اتفاقِ رائے سے پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن، تحصیل بشام، ضلع شانگلہ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔

اس ایسوسی ایشن کا مقصد پیٹرول پمپ مالکان کے مشترکہ مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنا، باہمی تعاون کو فروغ دینا، اداروں کے ساتھ بہتر رابطہ قائم کرنا اور کاروباری شعبے کی بہتری کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنا ہے۔

تمام معزز شرکاء کا اجلاس میں شرکت اور اتحاد و اتفاق کے اس اہم اقدام میں بھرپور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ایسوسی ایشن کو کامیاب بنائے اور اسے پورے خطے کے لیے خیر و ترقی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

Address

Main KKH Road Besham City
Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock filling station besham shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share