M Imran Ahmed

M Imran Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Imran Ahmed, Construction Company, Bhakkar.

27/02/2026

تقوٰی ہر دروازہ کی کنجی ہے.

الفتح الربانی صفحہ ۱۱۰
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



27/02/2026
27/02/2026
27/02/2026
محرم الحرام میں فرقہ واریت اور شر انگیزی سے بچیں.سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر نہ تو کوئی فرقہ وارانہ پوسٹ کریں اور...
28/06/2024

محرم الحرام میں فرقہ واریت اور شر انگیزی سے بچیں.سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر نہ تو کوئی فرقہ وارانہ پوسٹ کریں اور نہ ہی کسی دوسرے کی پوسٹ کو شیئر کریں. واٹس ایپ گروپ ایڈمنز بھی اپنے گروپس کو مانیٹر کریں.

27/06/2024

سلامتی ماسوی اللّٰہ سے نکل کر واحدانیت میں پہنچ جانے کا نام ہے۔

حضرت سلطان باھُوؒ
نور الہدیٰ صفحہ 573





08/09/2023
08/09/2023

سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ ہمیشہ بچوں کو صدق اختیار کرنے کی تلقین فرمایا کرتے- آپؒ کا سمجھانے کا انداز اتنا مؤثر ترین تھا کہ اطفال کے وجود میں صدق ایسا راسخ ہوا کہ عصرِ حاضر میں وہ تمام اشخاص پیکرِ صدق و حیاء بن کر معاشرے میں اخلاق کے اثبات کا عملی جامہ ہیں۔

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء

Sultan Al-Faqr Hazrat Sakhi Sultan Muhammad Asghar Ali always used to exhort the children to adopt righteousness. Because of how well he explained things, morality was instilled in kids in such a way that in today's world, everyone who heard him became an example of humility and honesty, serving as the social world's living embodiment of these virtues.

Mirat-ul-Arifeen International Lahore December 2022

08/09/2023
08/09/2023

” جس نے دن رات مجھ پر شوق و محبت کی وجہ سے تین تین مرتبہ درودِ پاک پڑھا اللّٰه عزوجل پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دن اور رات کے گناہ بخش دے“
(معجم کبیر جلد ۱۸ ص ۳۶۲ حدیث: ۹۲۸)

08/09/2023

آج ہمیں اپنے نفوس کا تزکیہ اورقلوب کا تصفیہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری روحانیت بیدار ہو اور ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرسکیں اورہمارے وجود اللہ تعالیٰ اور اس کے محبوب پاک (ﷺ) کےعشق کے محور و مرکز بن سکیں-

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

Address

Bhakkar

Telephone

+923339974344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Imran Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Imran Ahmed:

Share