Usman mughal

Usman mughal Mughal construction company bhakkar

13/09/2025
کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نا اوے
30/07/2025

کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نا اوے

28/06/2025

سوچئیے!

سانحہ سوات یقیناً حکومت خیبر پختونخواہ وفاقی حکومت اور انکے ذیلی اداروں خصوصاً ریسکیو 1122  کی نا اہلی کی وجہ ہے، کیونکہ...
27/06/2025

سانحہ سوات یقیناً حکومت خیبر پختونخواہ وفاقی حکومت اور انکے ذیلی اداروں خصوصاً ریسکیو 1122 کی نا اہلی کی وجہ ہے،
کیونکہ اس تصویر میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ بروقت کاروائی سے ان تمام قیمتی جانوں کو بچایا جاسکتا تھا۔
اس واقعہ پر اعلیٰ عدالت از خود نوٹس لیکر صوبائی وزیر ریلیف، سیکٹری ریلیف، ڈی جی ریسکیو کے پی، ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو سوات اور متعلقہ اداروں کو ذمہ دار ٹھہرا کر سخت کاروائی کرے۔ جو صرف اربوں روپے کا فنڈ لاشیں نکالنے کا لیتے ہیں۔ زندہ لوگوں کا بچانا ان کی ترجیح نہیں۔

اگر 11 کروڑ کی بسکٹ کھانے کی بجائے وہ پیسے بچالیتے اور ایک ہیلی کاپٹر خرید لیتے تو اج یہ نوبت نہ اتی 🥹💔
27/06/2025

اگر 11 کروڑ کی بسکٹ کھانے کی بجائے وہ پیسے بچالیتے اور ایک ہیلی کاپٹر خرید لیتے تو اج یہ نوبت نہ اتی 🥹💔

آپکی فرمائش پر٬🌺 دو منٹ نکال کر اس تحریر کو ضرور پڑھیں۔ان شاءاللّٰہ آپ کے ایمان میں بہت قوت پیدا ہوگی۔🌺 *حضرت عمر فاروقؓ...
17/06/2025

آپکی فرمائش پر٬
🌺 دو منٹ نکال کر اس تحریر کو ضرور پڑھیں۔
ان شاءاللّٰہ آپ کے ایمان میں بہت قوت پیدا ہوگی۔
🌺 *حضرت عمر فاروقؓ کا ایمان افروز واقعہ*

آغاز:
✍🏻 حضرت عمر بن خطابؓ وہ عظیم ہستی ہیں جن کے اسلام لانے سے مسلمانوں کی چھپی ہوئی عبادات، اعلانیہ عبادت میں بدل گئیں۔ ان کے اسلام قبول کرنے کے بعد مسلمانوں نے ہمیشہ عزت ہی پائی۔
*🥀 جب اسلام قبول کیا، تو نہ شرمائے، نہ چھپے۔*
*بلکہ اعلان کیا:*

*"اگر عمر اسلام لایا ہے، تو عمر بیت اللّٰہ میں سب کے سامنے نماز بھی پڑھے گا، اور اگر کسی کو اپنی بیوی بیوہ کروانی ہے، تو وہ روک کر دیکھ لے!"*
اللّٰہ اکبر۔۔۔❤️🌹
یہ وہ دلیری تھی جو صرف سچے ایمان سے ملتی ہے۔

🥀 حضرت عبداللّٰہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں:
*"عمرؓ کے اسلام لانے سے ہم عزت یافتہ ہو گئے، ورنہ ہم ہمیشہ چھپتے پھرتے تھے۔"*
اللّٰہ اکبر!
یہ وہی عمرؓ تھے جن سے شیطان بھی راستہ بدل لیتا تھا۔
🤲 *اللّٰہ ہمیں بھی ایسا بے خوف، سچا اور اخلاص سے بھرا ہوا ایمان عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!*
_______
*پلیز تحریر ری ایکٹ اور شیئر کر دیا کریں۔❤️💞🌹*

پاکستان کے نئے کرنسی نوٹ 😍
16/06/2025

پاکستان کے نئے کرنسی نوٹ 😍

15/06/2025

یقین مانیے مزا آ رہا ہے اس رایل کی ٹھکائی دیکھ کر

Address

Adds 217 Bhakkar
Bhakkar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923457890217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman mughal:

Share