MYCO Engineers

MYCO Engineers Architects, Planners & Contractors

MOU signed Between MYCO ENGINEERS and Pak Zameen Society Islamabad.
18/10/2023

MOU signed Between MYCO ENGINEERS and Pak Zameen Society Islamabad.

26/09/2023

Hi welcome Everyone to this Page , Keep watching latest Updates About Cats

08/08/2023

Home improvement

09/11/2022

GOOD NEWS
کورکمانڈر کانفرنس میں فیصلہ
شہباز شریف اور عمران خان صاحب کو پیغام بہنچا دیا گیا ہے کہ 7 دن کے اندر اندر صدر پاکستان عارف علوی صاحب کے ساتھ ملکر الیکشن کی تاریخ اور نگران حکومت کے معاملات فائینل کریں
💖 فوج کے جوانوں اور جونئیر افسران نے پورے ملک اور اسلام آباد میں عوام پر ہتھیار اٹھانے سے صاف انکار کر دیا

08/11/2022

پنجاب حکومت نے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے ساہیوال ڈویژن میں بین الاضلائی 12 بڑی سڑکوں کی تعمیر نو اور انہیں دو رویہ کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد محکمہ ہائی وے نے ان منصوبوں کے ٹینڈرآلاٹ کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ان منصوبوں پر لاگت کا کل تخمینہ 16ارب 91کروڑ61لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7ارب 62کروڑ46لاکھ روپے سے ضلع ساہیوال کی4بڑی سڑکوں کی تعمیر نو ہو گی جن میں اڈا شبیل سے ہڑپہ بائی پاس براستہ مالن شاہ چوک 26کلومیٹر سڑک 88کروڑ97لاکھ روپے سے ،ساہیوال پاکپتن روڈ کا ضلع ساہیوال کا13کلومیٹر حصہ دورویہ کارپٹ کرنے پرایک ارب 25کروڑ39لاکھ روپے ،شیخ فاضل سے چیچہ وطنی تک 24کلومیٹر دورویہ سڑک پر 4ارب 59کروڑ63لاکھ روپے اور ساہیوال سمندری روڈ کے ضلع ساہیوال کے 20کلومیٹر حصہ کو کارپٹ کرنے پر 88کروڑ47لاکھ روپے خرچ ہونگے -ضلع اوکاڑہ میں بھی سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے4منصوبوں پر 3ارب 64کروڑ 96 لاکھ روپے خرچ ہونگے جس میں 24.50کلومیٹر دیپالپور حویلی لکھا براستہ بھمن شاہ روڈ پر 92کروڑ 86لاکھ روپے ،19.50کلومیٹر دیپالپور بصیر پور روڈ کی تعمیر نو پر 94کروڑ روپے ،رینالہ خورد سے حجرہ چوک براستہ شیرگڑھ 27کلومیٹر سڑک پر 85کروڑ68لاکھ روپے اور اوکاڑہ شہر سے گزرنے والی جی ٹی روڈ کے 8.7کلومیٹر دورویہ حصے کو کارپٹ کرنے پر 92کروڑ 38لاکھ روپے لاگت آئے گی -پنجاب حکومت کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ضلع پاکپتن کی 3سڑکوں کی تعمیر نو کی جائے گی جن پر 5ارب 64کروڑ17لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ ان منصوبوں میں پاکپتن کمیر روڈ چوک آرائیاں پاکپتن سے اڈا چک نمبر 26 ای بی 36 کلومیٹر سڑک کی تعمیر پر ایک ارب 26کروڑ90لاکھ روپے ،پاکپتن سے مرلے براستہ پرانا تھانہ 40کلومیٹر سڑک پر ایک ارب 86کروڑ18لاکھ روپے اور ساہیوال پاکپتن دورویہ روڈ کے ضلع پاکپتن کے 27کلومیٹر حصے کی تعمیر نو پر2ارب 51کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

Address

Chichawatni

Telephone

03009691331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYCO Engineers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share