Sabir Jastro

Sabir Jastro A smile is a facelift that's in everyone's price range!

Permanently closed.
مایوسی کفر ہے. اللہ تعالیٰ جب بھی چاہے تو وہ ناممکن کو ممکن بنادیں گے 💞
02/12/2025

مایوسی کفر ہے. اللہ تعالیٰ جب بھی چاہے تو وہ ناممکن کو ممکن بنادیں گے 💞

وہ لوگ بہت مضبوط ہیں جن کے دلوں میں کچھ بھی باقی نہ رہے۔۔۔میرا والد صاحب کے بھائی جیسا جگرری دوست (ایس پی سوات) یتیم اور...
02/12/2025

وہ لوگ بہت مضبوط ہیں جن کے دلوں میں کچھ بھی باقی نہ رہے۔۔۔
میرا والد صاحب کے بھائی جیسا جگرری دوست (ایس پی سوات) یتیم اور غریبوں کے درد رکھنے والا دبنگ افسر بخت ظاہر خان صاحب کے ساتہ ایڈیشنل ضلع دیامر داریل میر گیسٹ ہاؤس میں شاندار نشست❣️🥰

یہ چہرے مسجد ، مندر سے..جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤
01/12/2025

یہ چہرے مسجد ، مندر سے..
جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤

"ہم ان کو نہیں بھولتے جو اندھیرے میں چراغ کی طرح ہمارے ساتھ رہیں ♥️"
30/11/2025

"ہم ان کو نہیں بھولتے جو اندھیرے میں چراغ کی طرح ہمارے ساتھ رہیں ♥️"

"اب پیچھے مڑ کر مت دیکھو، ماضی اب موجود نہیں ہے۔"
28/11/2025

"اب پیچھے مڑ کر مت دیکھو، ماضی اب موجود نہیں ہے۔"

22/11/2025

18/11/2025

17❣️😭

تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر ...
26/10/2025

تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں
تو جدا ایسے موسموں میں ہوا
جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں
انتظار بہار بھی کرتے
دامن چاک سے اگر اپنے
کوئی پیمان پھول کا ہوتا
آ تجھے تیرے سبز لفظوں میں
دفن کر دیں کہ تیرے فن جیسی
دہر میں کوئی نو بہار نہیں۔

ارشد شریف شہید
🥀🤎

26/10/2025

خود پر یقین ہونا سب سے بڑی جیت ہے جب تم خود پر بھروسہ کرنا سیکھ لیتے ہو تو دنیا کی کوئی بھی رائے تمہیں کمزور نہیں کر سکتی❣️

12/10/2025

میری طلب ہے یار تیرے بہکاوے
مجھے بہکا مجھے ضرورت ہے 🎀

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہےHero 🫡
02/10/2025

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے

Hero 🫡

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Jastro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share