05/06/2026
اویل (AVAIL) 20 SC
مائٹ کا مؤثر حل🌿
..دو طاقتور ایکٹو اجزاء کا بہترین امتزاج
سرخ مکڑی (ریڈ سپائڈر مائٹ) پر فوری اور دیرپا کنٹرول،۔
. .انڈوں، بچوں اور بالغ مائٹس تینوں مراحل پر مؤثر
.پتوں کی سبز رنگت اور صحت برقرار رکھنے میں مددگار
.فصل کو مائٹس کے نقصان سے محفوظ رکھے
جدید فارمولا، بہترین کارکردگی
موزوں برائے: کینو، لیموں، کپاس، سبزیاں اور دیگر
فصلیں
مائٹس کے حملے کی صورت میں اویل کا استعمال بہتر پیداوار اور صحت مند فصل کی ضمانت ہے۔
📞 مزید معلومات اور سفارش کردہ مقدار کے لیے اپنے زرعی ماہر سے رابطہ کریں۔