Al Azizia Builders Chitral

Al Azizia Builders Chitral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Azizia Builders Chitral, Construction Company, Chitral.

Al Azizia Builders & Property Advisors is a registered company in Chitral, dealing with sale and purchase of land, buildings, vehicle & High Rise buildings construction.

21/07/2023

چترال میں کہیں سے بھی ذمین کی پیمائش،تقسیم اور اس پلاٹ کی لوکیشن کے حساب سے نقشہ جات بنوانے کے لیے "چترال بلڈنگز ڈیزائنر اینڈ انجینئرنگ" کی خدمات حاصل کرلیں۔

🔰ہماری خدمات🔰
1) زمین کی پیمائش اور تقسیم کے لیے
2) ہاؤسنگ پلان نقشے جات بنانے کے لیے
3) فلیٹس اور اپارٹمینٹس بنانے کے لیے
4) مسجد،مدرسہ ، اسکول اور مارکیٹ بنانے کے لیے

🌎 پتہ: زیرو پوائنٹ نزد واپڈا کالونی کوغذی چترال

✅نقشے جات کے آرڈر یا دیگر معلومات کے لیے:

📱کال : 03420945394
واٹس ایپ 📱: 0321 9710758

📧Email: [email protected]

🌎Facebook:

Chitral Buildings Designer & Engineering

Instagram:

13/06/2023

چترال میں مکانات کے نقشے بنوانے کے لیے اس پیچ کو لائک کریں اور مناسب فیس پر بہترین نوعیت کے ڈیزائن تیار کروائیں ۔
Chitral Buildings Designer & Engineering

13/06/2023

Chitral Buildings Designer & Engineering
👋اگر آپ گھر بنانے کی پلاننگ کر رہے ہیں تو آج ہی
ہم سے رابطہ کرکے اپنے پلاٹ کے لوکیشن کے حساب سے ڈیزائن کروائیں ۔ انتہائی معمولی فیس پر بہترین نوعیت کے ڈیزائن تیار کرکے فراہم کررہے ہیں ۔ نہ صرف ڈیزائن بلکہ نقشے کو پلاٹ پر لے آؤٹ اور مارکنگ کرکے دیتے ہیں ۔

🚫 نوٹ : نقشے کے ساتھ میٹریل ایسٹیمٹ رپورٹ بھی فراہم کرتے ہیں ۔

Get Your Dreams Home Design, Layout & Construction Services by Chitral Buildings Designer & Engineering .

Call: 03420945394
WhatsApp: 03219710758

👋اگر آپ گھر بنانے کی پلاننگ کر رہے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کرکے اپنے پلاٹ کے لوکیشن کے حساب سے ڈیزائن کروائیں ۔ انتہائی معمولی فیس پر بہترین نوعیت کے ڈیزائن تیار کرکے فراہم کررہے ہیں ۔ نہ صرف ڈیزائن بلکہ نقشے کو پلاٹ پر لے آؤٹ اور مارکنگ کرکے دیتے ہیں ۔

🚫 نوٹ : نقشے کے ساتھ میٹریل ایسٹیمٹ رپورٹ بھی فراہم کرتے ہیں ۔

Get Your Dreams Home Design, Layout & Construction Services by Chitral Buildings Designer & Engineering .

Call: 03420945394
WhatsApp: 03219710758



30/05/2023

🔰متوجہ ہوں ! 🔰
نقشہ بنوائے بغیر کبھی بھی گھر کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر بنانے میں پچاس ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کی لاگت آتی ہے۔ جبکہ اس کے نقشے پر خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ اور مکان کی خوبصورتی میں نقشے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ اس لئے کبھی بھی نقشہ بنوائے بغیر اپنے گھر، مارکیٹ ، اسکول، مدرسہ اور دیگر عمارتوں کی تعمیر شروع کرنے کا رسک نہ لیں۔
لہذا بہترین پلاننگ کے ساتھ گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لئے چترال اور پاکستان بھر سے آن لائن رابطہ کریں۔

🔸رابطہ نمبر:🔹
✅کال :03420945394
✅واٹس ایپ: 03219710758
✅پتہ : چترال بلڈنگز ڈیزائنر اینڈ انجینئرنگ نزد واپڈا کالونی کوغذی چترال ۔

22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر ۲۰۲۳ کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
از ایڈمن

19/03/2023

Learn more about their products and services

14/03/2023

Chitral Paragon, A project of Al Azizia Builders Chitral. The first largest 7 story commercial & residential plaza in Chitral.






Address

Chitral
0943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Azizia Builders Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share