11/10/2024
پنجاب میں کالج Cti کی 6 ماہ کی انٹرنشپ کے لیے دو لاکھ پچہتر ہزار تین سو(275300) ماسٹر ،ایم فل لوگوں نے اپلائی کیا ۔ اس سے پاکستان میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کی حالت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔پاکستان کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا ۔ تعلیم یافتہ نوجوان رُل رہے ہیں اور چند خاندان پاکستان کو نوچ کے کھا رہے ہیں ۔ خدا برباد کرے اُن لوگوں کو جنہوں نے میرے پاکستان کی یہ حالت کی ۔🇵🇰🇵🇰😭😭