Zeeshan Solar Inverter

Zeeshan Solar Inverter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Solar Inverter, Gadai chungi, Quetta Road, Dera Ghazi Khan.

We deal all types of Solar Inverters and Solar Panels and also we make latest Automatic Solar Inverters, also provide services for Complete Solar System Installation and Services.

ہول سیل آفر
24/09/2026

ہول سیل آفر

15/09/2026

آپ کے لئے لائے ہیں ایم پی پی ٹی فوٹون سولر انورٹر پی وی 9000 جس کے ساتھ آپ 2پینل سے 16پینل تک جتنے مرضی چاہیں سولر پینل لگا سکتے ہیں۔یہ مکمل آٹو میٹک سولر انورٹر ہے لیکن دوسرے سولر انورٹر کی طرح ہر وقت آپ کی واپڈا استعمال نہیں کرتا ۔واپڈا صرف اسی وقت انسٹال کرتا ہے جب آپ کا لوڈ سولر کی پروڈکشن سے زیادہ ہوتا ہے۔ہائبرڈ انورٹر جیسی تمام پروٹیکشن سے لیس یہ انورٹر ڈیرہ غازیخان تونسہ جام پور فاضل پور راجن پور اور لیہ کے تمام علاقوں میں افٹر سیل سروس کے ساتھ دستیاب ہے ۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے ابھی رابطہ کریں 03340500235
03337677987
03356347000
یا ہماری ورکشاپ وزٹ کریں۔۔۔







15/09/2026

اب 2پینل لگائیں 4لگائیں یا 16 آپ کی مرضی۔۔
آپ کو انورٹر تبدیل نہیں کرنا پڑے گا۔آپ کے گھر دوکان دفتر کےلئے بہترین سلوشن۔
اس کے علاؤہ فلی آٹو انورٹر بھی دستیاب ہے جس کی ویڈیو تھوڑی دیر میں شئیر کی جائے گی۔۔۔پیج کو لائیک سبسکرائب اور شئیر کریں۔۔
آپ اپنے سوالات کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں

14/09/2026

آپ کے شہر ڈیرہ غازیخان میں فلی آٹومیٹک ایم پی پی ٹی بیس فلی آٹو سولر انورٹر جو 2پینل سے 16پینل تک چلے ۔۔نہ آن آف کی ٹینشن اور نہ ہی چینج اوور کی ضرورت۔۔۔
گھر دفتر ٹیوب ویل فیکٹری میں سولر سسٹم لگانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں
ذیشان سولر سسٹم گدائی ڈیرہ غازیخان
03337677987
03356347000
03340500235

04/09/2026

Photon solar inverter at our

04/09/2026

Photon solar inverter

04/09/2026
04/09/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

04/09/2026
20/08/2026

☀️ 8 پینلز پر ریکارڈ توڑ سولر پیداوار اور بے مثال کارکردگی! ☀️

الحمدللہ! ایک سال سے بھی کم عرصے میں 3060 سولر یونٹس کی شاندار پیداوار!

کیا آپ بھی بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں اور ایک ایسا انورٹر چاہتے ہیں جو چلے سالوں سال بغیر کسی خرابی کے؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!

آج ہمارے پاس ورکشاپ میں یہ بہترین انورٹر سروس کے لیے آیا۔ اس میں کوئی خرابی یا فالٹ نہیں تھا، بلکہ صرف مٹی اور ڈسٹ (Dust) کی وجہ سے اس کا ایک فین سلو ہو گیا تھا۔ ہم نے فین تبدیل کر دیا، مکمل سروس کی اور یہ اب دوبارہ بالکل نئے جیسا ہو کر کسٹمر کے گھر چلنے کے لیے تیار ہے!

🌟 اس انورٹر کی چند شاندار خوبیاں اور فیچرز:

مکمل پروٹیکشن: مہنگے ہائبرڈ انورٹرز کی طرح اس میں مکمل پروٹیکشن موجود ہے جو اسے ہر قسم کے نقصان اور خرابی سے محفوظ رکھتی ہے۔

100% خودکار (Fully Automatic): یہ مکمل آٹو ہے۔ آپ کو بار بار آن آف کرنے یا چینج اوور (Change Over) گھمانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اسمارٹ لوڈ شیئرنگ: یہ انورٹر عام ہائبرڈ انورٹرز کی طرح ہر وقت واپڈا استعمال نہیں کرتا۔ یہ صرف اس وقت واپڈا سے بجلی لیتا ہے جب لوڈ سولر کی پیداوار سے زیادہ ہو جائے!

بیپ/بیل الرٹ فیچر: جب بھی لوڈ سولر سے زیادہ ہوتا ہے اور یہ واپڈا پر شفٹ ہوتا ہے، تو یہ بیل (Beep) دے کر آپ کو باقاعدہ بتاتا ہے کہ اب آپ کا لوڈ واپڈا سے شیئر ہو رہا ہے۔

اگر آپ بھی بغیر کسی ٹینشن کے ایک بہترین، پائیدار اور خودکار فیچرز والا انورٹر لگوانا چاہتے ہیں، تو دیر نہ کریں!

🏢 آج ہی ہماری ورکشاپ وزٹ کریں یا پورے پاکستان سے گھر بیٹھے آن لائن آرڈر کریں (کیش ان ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے)۔

📍 رابطہ اور ایڈریس:

نام: ذیشان سولر انورٹر ورکشاپ

مقام: گدائی، ڈیرہ غازیخان

موبائل نمبر: 03340500235
03356347000

03337677987

Address

Gadai Chungi, Quetta Road
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Solar Inverter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share