Al Hafiz Electric Store And Battery Center, D.I.Khan

Al Hafiz Electric Store And Battery Center, D.I.Khan we deal in all kinds of electric equipment , batteries and solar energy system. you will get a better quality and price from the market.

07/01/2026

الحافظ الیکٹرک سٹور اینڈ بیٹری سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان

الحافظ الیکٹرک سٹور ڈیرہ اسماعیل خان کو JSA Fans کی طرف سے تحفہ ملنا ایک بڑی اعزازی بات ہے! یہ تحفہ نہ صرف الحافظ الیکٹر...
28/12/2025

الحافظ الیکٹرک سٹور ڈیرہ اسماعیل خان کو
JSA Fans کی طرف سے تحفہ ملنا ایک بڑی اعزازی بات ہے! یہ تحفہ نہ صرف الحافظ الیکٹرک سٹور کی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے بھی ایک خوش آئند خبر ہے۔

الحافظ الیکٹرک سٹور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک معروف الیکٹرانکس سٹور ہے جو مختلف الیکٹھانیکس پروڈکٹس فروخت کرتا ہے اور سولر انرجی سسٹم بھی۔

JSA Fans کی طرف سے تحفہ ملنے پر الحافظ الیکٹرک سٹور کے مالک اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ تحفہ ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے بھی ایک خوش آئند خبر ہے کیونکہ وہ اب JSA Fans پروڈکٹس کو الحافظ الیکٹرک سٹور سے حاصل کر سکتے ہیں۔

الحافظ الیکٹرک سٹور  آپ کا بھروسہ مند الیکٹرانکس پارٹنر- مرکزی مقام پر واقع، آسانی سے پہنچیں-  وسیع شاپنگ کا تجربہ، سب ک...
26/12/2025

الحافظ الیکٹرک سٹور آپ کا بھروسہ مند الیکٹرانکس پارٹنر
- مرکزی مقام پر واقع، آسانی سے پہنچیں
- وسیع شاپنگ کا تجربہ، سب کچھ ایک ہی جگہ پر
بہترین قیمتوں پر ہر قسم کے الیکٹرانکس ماہر ٹیم، سچے مشورے کے ساتھ مددگار ۔
*سولر انرجی سسٹم* - پینل، انورٹرز، بیٹریاں، اور نصب کرنے کی سروسز دستیاب ہیں!
آج ہی تشریف لائیں اور اپنے گھر کو جدید بنائیں! 🛍️
الحافظ الیکٹرک سٹور درابن چونگی ڈیرہ اسماعیل خان

انورٹرز فالٹس اور اس کا حل فالٹ 01 – فین جام ہے:انورٹر کا کولنگ فین نہیں چل رہا۔ فین کو صاف کریں یا تبدیل کریں۔فالٹ 02 –...
25/05/2025

انورٹرز فالٹس اور اس کا حل
فالٹ 01 – فین جام ہے:
انورٹر کا کولنگ فین نہیں چل رہا۔ فین کو صاف کریں یا تبدیل کریں۔

فالٹ 02 – درجہ حرارت زیادہ ہے:
انورٹر گرم ہو گیا ہے۔ ٹھنڈی اور ہوادار جگہ پر رکھیں، اور لوڈ کم کریں۔

فالٹ 03 – بیٹری کا وولٹیج بہت زیادہ ہے:
بیٹری زیادہ چارج ہو رہی ہے یا بیٹری سیٹنگ غلط ہے۔

فالٹ 04 – بیٹری کا وولٹیج بہت کم ہے:
بیٹری ختم ہو چکی ہے۔ ری چارج کریں یا خراب بیٹری چیک کریں۔

فالٹ 05 – آؤٹ پٹ شارٹ سرکٹ:
آؤٹ پٹ پر شارٹ سرکٹ ہے۔ تمام لوڈ بند کریں اور انورٹر ری اسٹارٹ کریں۔

فالٹ 06 – آؤٹ پٹ وولٹیج خراب ہے:
سیٹنگ چیک کریں یا انورٹر ری سیٹ کریں۔

فالٹ 07 – اوورلوڈ:
زیادہ لوڈ لگا ہوا ہے۔ غیر ضروری آلات ہٹائیں۔

فالٹ 08 – بس وولٹیج بہت زیادہ ہے:
گرڈ یا سولر کی طرف سے وولٹیج زیادہ آیا ہے۔ انپٹ وولٹیج چیک کریں۔

فالٹ 09 – بس وولٹیج بہت کم ہے:
ڈی سی پاور کم مل رہی ہے۔ سولر پینلز یا کنیکشن چیک کریں۔

فالٹ 11 – انورٹر وولٹیج کم ہے:
ڈی سی انپٹ وولٹیج کم ہو گئی ہے۔

فالٹ 51 – کرنٹ زیادہ ہے:
کسی وجہ سے کرنٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ لوڈ بند کریں اور دوبارہ آن کریں۔

فالٹ 57 – کمیونیکیشن ایرر:
بیٹری یا ڈسپلے سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ ڈیٹا کیبل چیک کریں۔

فالٹ 60 – انورٹر اندرونی ایرر:
فرم ویئر کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ماہر سے رابطہ کریں۔

فالٹ 72 – ارتھ فالٹ:
گراؤنڈنگ یا انسولیشن میں مسئلہ ہے۔ تمام تاریں چیک کریں۔

فالٹ 75 – بیٹری کمیونیکیشن ایرر (لی آئن بیٹری کے ساتھ):
بیٹری سیٹنگز
یا کنیکشن چیک کریں۔
Alhafiz ELECTRIC store and Betry center information for you

18/05/2025

Jinko N type dubale gilas A grade long wire Available 17/4/25 contact on Whatsapp 03462959163
03460242501

Original chaina controller with 2 year warranty best Quality and best price 03460242501
26/04/2025

Original chaina controller with 2 year warranty best Quality and best price 03460242501

Original chaina mppt available best price contact on Whatsapp 03460242501
26/04/2025

Original chaina mppt available best price contact on Whatsapp 03460242501

پیک ٹائم میں سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہے ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا  کہ...
23/04/2025

پیک ٹائم میں سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہے ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا کہ پینل سے اچھی طرح صفائی ہو سکے اور پانی خشک ہو جاتا ہے اور دوبارہ پانی ڈالنے اور خشک کرنے میں کم وقت ملنے سے پینل پر نشان بن جاتے ہیں اور دوسرا پیک جرنیشن ہونے کی وجہ سے اگر کوئی وولٹیج لیکج ہوئی تو شدید جھٹکا لگنے کا اندیشہ بھی ہے اور پانچ کلو واٹ کے 450 وولٹ اور دس کل واٹ کے کوئی 900 وولٹ ہونے کی وجہ سے ایک ہی جھٹکا آخری ہو سکتا ہے یاد رہے گھروں میں واپڈا کے 220 وولٹ آتے ہیں اور وہ بھی قابل برداشت نہیں ہوتے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سرکٹ بریکر بند کر کے پینل دھوئیں جو کہ بلکل غلط خیال ہے کیونکہ بجلی پینل میں آنی نہیں ہے بلکہ پینل نے خود بجلی بنانی ہے اس سے سرکٹ بریکر بند کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا لحاظہ اختیاط کریں اور کوشش کریں کہ مسلمان حضرات صبح کی نماز کے بعد اور غیر مسلم صبح سورج نکلنے سے آدھا گھنٹہ پہلے اُٹھ کر پینل دھوئیں یا شام کو سورج غروب ہونے کے بعد دھوئیں اپنی جان کی حفاظت کریں اپنے لیے نہیں تو اپنے پیاروں کے لیے

Fast day expo Multan with Owner Lux power inverter Abdullqadir jilani
22/04/2025

Fast day expo Multan with Owner Lux power inverter Abdullqadir jilani

روشن زندگی کی جنگ۔ UNiQE BETERIES  کی سنگ ۔UNIQE BETRIES کی طرف سے 2025 کا ایوارڈ دینے پر ھم انکے تہہ دل سے شگر گزار ھےا...
19/04/2025

روشن زندگی کی جنگ۔ UNiQE BETERIES کی سنگ ۔UNIQE BETRIES کی طرف سے 2025 کا ایوارڈ دینے پر ھم انکے تہہ دل سے شگر گزار ھے
اور ھمارے معزز دوست القدوس بیٹری سنٹر کے مالک رحمت شاہ صاحب کی جنہوں نے ھمیں مکمل سپورٹ دی
THANk you so much

Alhumdulillah 💖 Unique Batteries  Give a Wonderful Gift To Al Hafiz Electric Store And Battery  Center Drabban chongi De...
19/04/2025

Alhumdulillah 💖
Unique Batteries Give a Wonderful Gift To Al Hafiz Electric Store And Battery Center Drabban chongi Dera Ismail khan

Address

Ahmad Palaza, Near Suzuki Showroom, Draban Chungi
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Electric Store And Battery Center, D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share