21/05/2026
اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ ہمارے بجلی کے بل میں QR کوڈ کیوں نہیں آیا؟ تو واضح رہے کہ یہ سہولت صرف اُن صارفین کے لیے ہے جو پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں آتے ہیں یعنی جن کا ماہانہ استعمال 200 یونٹس سے کم ہے جبکہ 200 یونٹس سے زیادہ استعمال کرنے والے صارفین کو یہ سبسڈی نہیں دی جاتی اس لیے ان کے بل میں QR کوڈ شامل نہیں ہوتا شکریہ۔