Khan G Filling Station Dir Upper

Khan G Filling Station Dir Upper مَنٗ غَشَّ فَلَیٗسَ مِنَّا

29/07/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

23/07/2026
23/07/2026

انشاء اللہ خوش خبری بہت جِلد






Government of Pakistan
Prime Minister's Office of Pakistan

22/07/2026

آج رات 12 بجے سے ملک گیر ہڑتال شروع ہو جائے گا دیر بالا پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کے صدر جمیل خان جنرل سکریٹری طاہر اعظم خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔ہر روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل پرآل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایش کا آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں پ...
22/07/2026

۔۔۔۔۔ہر روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل پر
آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایش کا آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ

21/07/2026

روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں، نعمان علی بٹ
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/438483-

17/07/2026

آج پشاور میں خیبرپختونخوا پیٹرولیم ایسو سی ایشن کے ہنگامی اجلاس منعقد ھوا اجلاس سے پٹرولیم کے مشران خطاب کرتے ہوئے کمپنیوں کی طرف سے پیٹرول ڈیزل نہ ملنے پر صورت حال خراب ھوتا جا رہا ہے اس وجہ سے دیر بالا کے 50 فیصد پمپ ڈرائی ھوا ھے اگر کل تک پروڈکٹ نہ ملا تو دیر بالا میں مکمل بحران کا خطرہ ھے

10/07/2026

پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کے باوجود امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔
معاشی ماہرین کے مطابق بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ضرور دیکھنے میں آیا ہے، تاہم اس کی شدت فی الحال اتنی زیادہ نہیں کہ حکومت کو فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں وقتی طور پر متاثر ہوئیں، لیکن ہفتہ وار اوسط اب بھی ایسی سطح پر ہے جسے قابلِ برداشت قرار دیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر آئندہ چند روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ نہیں ہوتا تو پاکستان میں بھی پیٹرول اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہنے کا قوی امکان ہے

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan G Filling Station Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share