14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
اسد سولر اینڈ بیٹری شاپ
کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادیِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔ 🇵🇰💚
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
📍 اسد سولر اینڈ بیٹری شاپ، نیو دمبالو