Ginger Pakistan

Ginger Pakistan This page has been created for practical guidance of people who are interested in Ginger cultivation.

03/05/2026
03/05/2026
27/04/2026

🌱 کاشتکاروں کے لیے عام دعوت – ادرک کی کاشت کی تربیت 🌱

ویجیٹیبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، فیصل آباد تمام دلچسپی رکھنے والے کاشتکاروں کو مدعو کرتا ہے کہ وہ پوٹوہار میں ادرک کی کاشت کے لیے بہترین زرعی طریقہ کار کے موضوع پر تربیتی سیمینار میں شرکت کریں۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدام (ADP پراجیکٹ: “Transformation of Agriculture in Potohar” – Ginger Component) کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 30 اپریل 2026 (جمعرات)
⏰ وقت: صبح 10:30 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: ڈاوری ایگرو فارم، گاؤں ڈاوری، روات چک بیلی روڈ، راولپنڈی

https://maps.app.goo.gl/WW6XHTVZ9zn6zUe66

اس تربیت میں ادرک کی جدید کاشت، بہتر پیداوار اور منافع میں اضافے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

تمام کاشتکاروں سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔

خیراندیش،
ڈاکٹر محمد اقبال
پرنسپل سائنٹسٹ/ڈائریکٹر
ویجیٹیبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، فیصل آباد

#ادرک #کاشتکار #پوٹوہار #زرعت #پنجاب #ٹریننگ #راولپنڈی

محترم کاشتکار بھائیو،السلام علیکم!آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد می...
10/02/2026

محترم کاشتکار بھائیو،

السلام علیکم!

آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں "پاکستان میں ادرک کی کاشت" کے موضوع پر سالانہ تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تاریخ: 12 فروری 2026 (بروز جمعرات)
وقت: صبح 10:30 بجے
مقام: مرکزی لائبریری ہال، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، جھنگ روڈ، فیصل آباد

یہ سیمینار ادرک کی جدید تحقیق، پیداوار اور کاروباری امکانات پر روشنی ڈالے گا۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث صد افتخار ہو گی اور پروگرام کے معیار میں اضافہ کرے گی۔
لوکیشن
https://maps.app.goo.gl/qZ7V9P6kCRwSdtFd6?g_st=aw

ٹریننگ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن فارم پر کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSe68yX6x_dRxBht-4WWjnQpRZC0u1Mk07IScSrT5EED7m6cIA/viewform?usp=publish-editor
نوٹ: ٹریننگ میں شرکت کی کوئی فیس نہیں ہے۔

کسی معلومات و راہنمائی کیلئے
رابطہ۔

عامر لطیف
پرنسپل سائنٹسٹ (جنجر)،
پروجیکٹ مینجر
03002404462
ثاقب علی
ریسرچ اسوسیئیٹ
03208402280
شکریہ

والسلام،
ڈاکٹر محمد اقبال
پرنسپل سائنٹسٹ/ڈائیریکٹر
ویجٹیبل ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ، جھنگ روڈ، فیصل آباد
0419201678

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ginger Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ginger Pakistan:

Share