Tameer Construction Services

Tameer Construction Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tameer Construction Services, Construction Company, Makkah Commercial Market, Eden Garden Road, Faisalabad.

ہم تعمیر کو خوابوں کی تعبیر سمجھتے ہیں۔ عرصہ دراز سے ہم جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کے ساتھ آپ کے گھروں، دفاتر، اور ہر طرح کے کمرشل منصوبوں کو حقیقت میں ڈھال رہے ہیں۔ آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ اور بہترین تعمیر ہمارا وعدہ ہے۔

20/12/2025

Roof Slab Steel Fixing – Plaza Project 🏗️
📍 Faisalabad
As per drawings | Proper binding | Engineer supervision


الحمدللہ تعمیر کنسٹرکشن سروسز کا شاندار پروجیکٹ 4 منزلہ کمرشل بلڈنگ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔لوکیشن : جناح کالونی ، ن...
17/12/2025

الحمدللہ
تعمیر کنسٹرکشن سروسز کا شاندار پروجیکٹ
4 منزلہ کمرشل بلڈنگ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔
لوکیشن : جناح کالونی ، نزد نادر بس اسٹینڈ

اپنے گھر، آفس نیز ہر قسم کی کمرشل کنسٹرکشن اور ڈیزائن کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

11/09/2025

✨ New Project Update ✨
We are Excited to announce the beginning of Construction for our 23 Marla Plaza – 5 Stories commercial project. 🚧🏢
📍East Canal, Faisalabad.
Stay connected with us for more updates on this journey towards excellence!


30/08/2025

“Roof slab steel reinforcement for one of our ongoing projects in Faisalabad.”

06/07/2025

ضرورت برائے لیبر
ہمیں فیصل آباد میں ٹف ٹائل لگانے والی لیبر کی فوری ضرورت ہے ۔
Area: 1 lakh Sq.ft.
Contact: 03038662000

🅲🅸🆅🅸🅻 🆂🅸🆃🅴 🅴🅽🅶🅸🅽🅴🅴🆁 🆆🅰🅽🆃🅴🅳!Join our team! We're looking for a skilled Civil Site Engineer to manage construction project...
02/05/2025

🅲🅸🆅🅸🅻 🆂🅸🆃🅴 🅴🅽🅶🅸🅽🅴🅴🆁 🆆🅰🅽🆃🅴🅳!

Join our team! We're looking for a skilled Civil Site Engineer to manage construction projects.

*Requirements:*

- Civil Engineering or DAE Civil Degree
- Site management experience (7+ years)
- Strong communication skills

*Competitive Salary and Benefits!*

APPLY NOW
Send Your Resume to : +92 303 866 20 00

We salute the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, on his birthday. As builders of Pakistan's infrast...
25/12/2024

We salute the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, on his birthday.
As builders of Pakistan's infrastructure, we pledge to continue his legacy of hard work, dedication, and patriotism.


کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر بنانے میں سب سے اہم چیز اس کا مضبوط ڈھانچہ ہوتا ہے؟ایک اچھی پلاننگ آپ کے خوابوں کے گھر کی تعمیر ...
18/12/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر بنانے میں سب سے اہم چیز اس کا مضبوط ڈھانچہ ہوتا ہے؟
ایک اچھی پلاننگ آپ کے خوابوں کے گھر کی تعمیر کی پہلی سیڑھی ہے۔

تعمیرات کے اہم مراحل:
1️⃣ پلاننگ – ایک بہترین گھر کا آغاز ہمیشہ اچھی پلاننگ سے ہوتا ہے۔
2️⃣ بنیاد – مضبوط بنیادیں ہی گھر کی پائیداری کی ضمانت ہیں۔
3️⃣ ڈھانچہ – کوالٹی مٹیریل اور ماہر عملہ، جو اپنی مہارت اور تجربے سے ہر مرحلے کو درست طریقے سے مکمل کرتے ہیں، گھر کو طویل عرصے تک مضبوط اور محفوظ رکھتے ہیں۔
4️⃣ فنشنگ – خوبصورتی اور کوالٹی کے لیے صاف ستھری اور معیاری فنشنگ ضروری ہے۔

تعمیرات کے ہر مرحلے پر کوالٹی کی گارنٹی!
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کے گھر کو حقیقت بنائیں۔

📞 فون: 1068204-0306
📱 واٹس ایپ: 8662000-0303
📧 ای میل: [email protected]

تعمیر کنسٹرکشن – آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں۔

تعمیر کنسٹرکشن سروسز — اعتماد کی پہچان 🏗️✨کیا آپ ایک ایسا تعمیراتی پارٹنر چاہتے ہیں جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دے؟...
15/12/2024

تعمیر کنسٹرکشن سروسز — اعتماد کی پہچان 🏗️✨

کیا آپ ایک ایسا تعمیراتی پارٹنر چاہتے ہیں جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دے؟

ہم نے بے شمار کامیاب پروجیکٹس کی تکمیل کے ساتھ خود کو منوایا ہے۔

جدید تکنیک اور اعلی کوالٹی مٹیریل کا استعمال کرتے ہیں۔

ماہر انجینیئرز اور سپروائزر کی نگرانی میں ڈرائنگ کے مطابق کام کی تکمیل یقینی بناتے ہیں۔

آپ کے وقت کی قدر کرتے ہوئے بروقت کام مکمل کرتے ہیں۔

ہم باتوں سے نہیں، کام سے اعتماد جیتتے ہیں۔

ہم سے رابطہ کریں:
📞 فون: 1068204-0306
💬 واٹس ایپ: 8662000-0303
📧 ای میل: [email protected]

تعمیر کریں اپنے خواب، ہمارے ساتھ! 🏠

Address

Makkah Commercial Market, Eden Garden Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer Construction Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tameer Construction Services:

Share