Mian Homes & Builder

Mian Homes & Builder Best Quality A and A+ Grade Premium House

MASHAALLAH Abubakar 2nd Birthday
05/11/2024

MASHAALLAH Abubakar 2nd Birthday

23/10/2024

House For Sale 2.1Marla Gulberg Velly Lower Canal Jaranwala Road Faisalabad 03345002278

12/06/2024

آپ ایک بار دنیا کا نقشہ میز پر بچھائیں اور کرہ ارض کو دو حصوں میں تقسیم کریں‘ اسلامی دنیا اور کافِر دنیا‘
آپ اس کے بعد دونوں دنیاﺅں کا جائزہ لیں‘ آپ کو کافِر میں امن بھی ملے گا‘ خوش حالی بھی‘ اطمینان بھی‘ سکون بھی‘ علم بھی‘ ٹیکنالوجی بھی اور احترام انسانیت بھی‘ آپ کو پتہ چلے گا کعبہ ہمارا ہے لیکن اس کی توسیع کا کام برطانیہ کی ایک ایسی کمپنی کر رہی ہے جس کی مینجمنٹ میں یہودی بیٹھے ہیں‘ ہمارے امام حج کا خطبہ یہودی کمپنی کے ساﺅنڈ سسٹم پر دیتے ہیں اور ہم یہ خطبہ یہودیوں کے ایجاد کردہ ٹیلی ویژن پر دیکھتے ہیں‘آپ کو پتہ چلے گا اسلامی دنیا کے 72 فیصد امراءنے یورپ‘ امریکا میں جائیدادیں خرید رکھی ہیں‘ یہ لوگ سال کا 40 فیصد وقت کافِر معاشروں میں گزارتے ہیں طارق جمیل اور طاہر القادری صاحب تک انہیں ممالک میں علاج اور ارام کرنے جاتے ھیں ‘ دنیا کی 93 فیصد ٹیکنالوجی اور علم کافِر دنیا کے پاس ہے اور ہم سر کے درد سے لے کر ہارٹ سرجری تک کافِروں کے محتاج ہیں‘ کیوں؟ اور ہم میں اور ان میں اور ہمارے معاشروں میں کیا فرق ہے؟ ہم کافِروں کے مقابلے میں زیادہ اللہ تعالی پر ایمان بھی رکھتے ہیں، عبادتیں بھی کرتے ہیں، خود کو ایک خدا کی پسندیدہ قوم بھی سمجھتے ہیں مگر کیوں اس قدر پیچھے ہیں زرا سوچئے کچھ مسنگ ہے ۔کچھ گنوا دیا ھے کچھ مزید سوچیں

18/04/2024
10/03/2023

2.25 Marla Gulberg velly lower canal jaranwala road Ready to Sale 03345002278

MASHALLAH Successfully Completed Ready to Sale
10/03/2023

MASHALLAH Successfully Completed Ready to Sale

21/01/2023

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923345002278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Homes & Builder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Homes & Builder:

Share