26/08/2026
جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک — درود اُن پر سلام اُن پر! 💚
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آج کا دن سب سے مقدس، سب سے پیارا
آج ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت ہے۔ 🌙
Aziz Pumps کی طرف سے تمام مسلمانوں کو
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💚
اللہ ہم سب کو نبی کریم ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Aziz Pumps، آپ کا بھروسہ مند ساتھی! ⚙️
📲 0321-6649885
📍 سمندری روڈ، فیصل آباد