Elite Solar

Elite Solar EliteSolar Services provides a comprehensive approach to enabling the purchase of solar power.

Our team of experts handles all stages of project execution, ensuring quality and customer satisfaction. ELITESOLAR FAISALABAD has enormous success stories in the field of renewable solar energy services .
- Reduce your electricity bills
- Zero your loadshedding
- Sell extra units to Wapda ( Net Metering )
- Get reliable and quality installations by expert engineers on site
- Get your investme

nts returned in 3-4 years maximum
System life expectancy up to 30 years
For queries and info, contact us
Call us : 03007203947 MOBILE AND WHATSAPP.

25/05/2026

Pixel voltec thanks for Eid gift

25/05/2026

THANKS PIXEL VOLTIC.
Pixel voltic
#

23/05/2026

اپنے چھت کو بنائیئے اپنا سیونگ اکاؤنٹ!!
New Solar Roof invention!!
For details WhatsApp 03007203947


16/05/2026

HYBRID SOLAR ENERGY SYSTEM.

سولر کے یہ سٹینڈ کسی نے استعمال کیے ہیں؟
16/05/2026

سولر کے یہ سٹینڈ کسی نے استعمال کیے ہیں؟

16/05/2026

PYLONTECH 16KWH LITHIUM BATTERY.

11/05/2026

واہ! کیا کمال زبردست پریزنٹیشن ہے! 👌👏🤩😂😜

*نیپرا کی وضاحت سامنے آگئی* نئے ریگولیشنز سے پہلے نیپرا 25 کلو واٹ سے زائد کنکشن کی منظوری دیتی تھیسولر لائسنسنگ کے معا...
25/04/2026

*نیپرا کی وضاحت سامنے آگئی*

نئے ریگولیشنز سے پہلے نیپرا 25 کلو واٹ سے زائد کنکشن کی منظوری دیتی تھی

سولر لائسنسنگ کے معاملے پر غلط معلومات پھیلائی گئیں

نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری لینا ہوگی

حکام نے واضح کیا کہ 25 کلو واٹ سے کم کیپیسٹی والے کنکشن کی منظوری کا اختیار تقسیم کار کمپنیوں کے پاس تھا، آف گرڈ صارفین کا نیپرا منظوری سے کوئی تعلق نہیں ہے

نیپرا حکام کے مطابق نئے ریگولیشنز سے پہلے نیپرا 25 کلو واٹ سے زائد کنکشن کی منظوری دیتی تھی، آن گرڈ سولر کنکشن کیلئے صرف ون ٹائم ایک ہزار فی کلو واٹ فیس رکھی گئی ہے

حکام نے واضح کیا کہ سولر پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

صرف وہ صارفین جو بجلی بنا کر نیشنل گرڈ کو فروخت کرنا چاہیں تو ان کو فی کلو واٹ پر ایک ہزار فیس جمع کروانی ہوگی وہ بھی صرف ایک بار، اور جو صارفین کھیتوں میں میں یا ایسی جگہ جہاں سولر سسٹم نیشنل گرڈ کے ساتھ نہیں ان کے لیے کوئی لائسنس یا فیس نہیں ہے.
Elite Solar 03007203947

ہمارا ہجوم وہ ہے جو  کان نہیں دیکھتے کتے کے پیچھے کتوں کی طرح بھاگتا ہے پہلے گوبر دماغ والوں نے گوبر ٹیکس پر گھنگھرو توڑ...
23/04/2026

ہمارا ہجوم وہ ہے جو کان نہیں دیکھتے کتے کے پیچھے کتوں کی طرح بھاگتا ہے

پہلے گوبر دماغ والوں نے گوبر ٹیکس پر گھنگھرو توڑے
آج صبح سے سولر سے دل جا رہے

وہ تجویز 12 کلو واٹ پر تھی ۔۔۔۔۔ اور 12 کلو واٹ کی قیمت تقریباً 20 لاکھ روپے ہے بیس لاکھ والا اگر 20 ہزار ٹیکس دے بھی دے تو جرم نہیں

عام بندہ ویسے ہی بہت مشکل میں ہے
Copied from Mohsan Muhammad Mohsin Raza Gondal wall.

گرڈ سے منسلک سولر صارفین کے لیے نئی شرائط، آف گرڈ صارفین بے فکر رہیںنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی نئی ...
23/04/2026

گرڈ سے منسلک سولر صارفین کے لیے نئی شرائط، آف گرڈ صارفین بے فکر رہیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی نئی پالیسی صرف اُن صارفین پر لاگو ہوتی ہے جو اپنے سولر سسٹم کو واپڈا/گرڈ کے ساتھ منسلک کر کے بجلی واپس دیتے ہیں۔ ایسے صارفین کے لیے لائسنس یا منظوری لازمی ہے۔
تاہم جو افراد آف گرڈ سولر سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور گرڈ سے منسلک نہیں، اُن کے لیے کسی قسم کی نئی پابندی نہیں، لہٰذا گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
Elite Solar 03007203947

22/04/2026

لوڈ شیڈنگ کا بھرپور اغاز ہو چکا ہے ایسی صورتحال میں ان گریڈ والوں کو کیا کرنا چاہیے کیا ہائبرڈ سسٹم پر شفٹ ہو جائیں ؟

Address

5-W-S Madina Town
Faisalabad
38060

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007203947

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elite Solar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elite Solar:

Share