18/09/2026
جمعہ مبارک! 🕋✨
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کیا کرتے تھے:
"قرآن کے ذریعے اپنے دلوں اور گھروں کو آباد کیا کرو۔" (کتاب فضائل القرآن)
جمعۃ المبارک کے اس پرنور اور بابرکت دن پر اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرمائے، گھروں میں سکون و برکت نازل کرے اور ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔
آپ سب کو ایچ ای سی پاور (HEC Power) اور حیدر ٹریڈرز کی جانب سے جمعہ مبارک!