Pakistan Society of Agronomy-PSA

Pakistan Society of Agronomy-PSA The Pakistan Society of Agronomy was established in 1995 as a platform for crop scientists and progressive farmers to share their ideas

https://us02web.zoom.us/j/82306835329?pwd=gXnplML5wEorXNnr1cFGAhAJ4pmDJJ.1
07/03/2026

https://us02web.zoom.us/j/82306835329?pwd=gXnplML5wEorXNnr1cFGAhAJ4pmDJJ.1

ساوی بیٹھک (آن لائن پروگرام)

🌾 دھان کی کاشت میں میتھین گیس کے اخراج کو کم کرنے میں AWD ٹیوبز کا کردار

اس معلوماتی نشست میں ماہرین دھان کی کاشت میں AWD ٹیوب کے استعمال اور اس کے ذریعے میتھین گیس کے اخراج کو کم کرنے کے طریقوں پر روشنی ڈالیں گے، جو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

🎙️ مقررین:

•پروفیسر ڈاکٹر عبدالوکیل – گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور سمارٹ ایگریکلچر میں ماہر ((UAF))

• ڈاکٹر تسنیم خالق

• ڈاکٹر خالد محمود

📅 تاریخ: 7 مارچ 2026 (ہفتہ)
⏰ وقت: 2:00 PM – 3:00 PM

💻 پروگرام زوم کے ذریعے منعقد ہوگا اور فیس بک پر لائیو نشر کیا جائے گا۔

🔗 Join Zoom Meeting:
https://us02web.zoom.us/j/82306835329?pwd=gXnplML5wEorXNnr1cFGAhAJ4pmDJJ.1

🆔 Meeting ID: 823 0683 5329
🔑 Passcode: 035254

📞 مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0304 5072115

👉 تمام کاشتکاروں، زرعی ماہرین اور متعلقہ افراد کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی!

25/02/2026
24/02/2026

اسٹیک ہولڈر کنسلٹیشن میٹنگ

تمام معزز اسٹیک ہولڈرز، کاشتکار حضرات، زرعی ماہرین اور متعلقہ اداروں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس اہم اجلاس میں شامل ہوں، جہاں چاول کی کاشت میں میتھین کے اخراج میں کمی، پائیدار زراعت اور ماحول دوست اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔

📅 تاریخ: 4 مارچ 2026
⏰ وقت: صبح 9:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک
📍 مقام: آر ڈی محل نزد الانوالی (الانوالی کڑیال) گاؤں چک 19/ر۔ب فاروق آباد روڈ، صفدر آباد

آپ کی شرکت اس قومی اور ماحولیاتی مقصد کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔















14/02/2026

🌾 رایا اور کینولا گہائی کے وقت احتیاط اور محفوظ ذخیرہ

⚙️ گہائی کے وقت احتیاط

✔️ تھریشر کے پاس ترپال یا ٹاٹ بچھائیں
✔️ تھریشر کا پڑ قریب بنوائیں
✔️ باریک چھلنی لگوائیں
✔️ تھریشر درمیانی رفتار پر چلائیں

📦 سٹوریج اور منصوبہ بندی

✔️ گٹوؤں میں 40–50 کلو بھرائی کریں
✔️ گھر لا کر محفوظ جگہ پر سٹور کریں
✔️ اس دوران گندم کی فصل پر خصوصی توجہ دیں

صحیح گہائی اور درست ذخیرہ = کم نقصان، زیادہ منافع۔

#رایا
#کینولا
#گہائی
#سٹوریج








🌱

14/02/2026

🌾 رایا اور کینولا کی کٹائی کا درست طریقہ

✔️ کٹائی زمین سے 2 تا 2.5 فٹ اوپر کروائیں
✔️ کٹی ہوئی شاخیں زمین میں کھڑے 2–3 فٹ تنے/ڈنڈوں پر ہی لٹکا دیں
✔️ نیچے سے ہوا اور اوپر سے دھوپ لگنے سے
➡️ فصل جلد، محفوظ اور بہتر طریقے سے خشک ہوتی ہے

صحیح طریقہ کٹائی = کم نقصان، بہتر پیداوار۔

#رایا #کینولا
#کٹائی



🌱

Address

University Of Agriculture
Faisalabad
38400

Telephone

03407617076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Society of Agronomy-PSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Society of Agronomy-PSA:

Share