10/04/2025
السلام علیکم۔
کلو پٹرول پمپ مریدوالہ ( نزد چک 198 بس سٹاپ) پہ 2 ورکرز کی ضرورت ہے۔ جو پیٹرول پمپ پہ کام کا تجربہ رکھتے ہوں ان کو ترجیح دی جائے گی۔ خواہش مند حضرات درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں:
03334039998
03332433061
کلو پٹرولیم سروس مین سمندری رجانہ روڈ تین کلومیٹر مرید والا