02/04/2026
موجودہ معاشی حالات، پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ڈالر کے اتار چڑھاؤ اور خام مال کی بڑھتی ہوئی لاگت نے مارکیٹ کو شدید متاثر کیا ھے۔
اس صورتحال میں پہلے سے طے شدہ ریٹس برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا۔
لہٰذا تمام معزز کسٹمرز سے گزارش ھے کہ:
۔ ہر آرڈر سے قبل ریٹ لازمی کنفرم کریں
بغیر ریٹ کنفرمیشن کے آرڈرز قابلِ عمل نہیں ہوں گے۔
ہم آپ کے اعتماد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور بہترین سروس کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہیں۔
شکریہ
Rehan Plastic Industry Faisalabad
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰