07/09/2026
🚨 ماموں کانجن کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🚨
الحمدللہ! ❤️
اب ٹوٹل پارکو پٹرول پمپ ماموں کانجن پر HBL کی کریڈٹ ڈیوائس کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ 💳⛽
اب پٹرول ڈلوانے کے لیے کیش ساتھ رکھنے کی پریشانی ختم! 🙌
کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے آسانی اور سہولت کے ساتھ پٹرول کی ادائیگی کریں۔
یہ سہولت ماموں کانجن اور گردونواح کے عوام کے لیے ایک بہترین اضافہ ہے۔ 👏
⛽ پٹرول ڈلوائیں، ادائیگی کریں اور بےفکری سے سفر جاری رکھیں!
💳 کیش کی فکر ختم — کارڈ سے ادائیگی کا آغاز!
ٹوٹل پارکو پٹرول پمپ ماموں کانجن
❤️ عوام کی سہولت، ہماری ترجیح!