27/03/2026
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر غازی، ہری پور میں ایک سالہ DIT (Diploma in Information Technology) پروگرام میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ اس کورس میں آپ کو ICT، آفس آٹومیشن (Word, Excel, PowerPoint)، کمپیوٹر نیٹ ورکنگ، آپریٹنگ سسٹم، ++C/C پروگرامنگ، ڈیٹا بیس، MS Access، ای کامرس، ویب ٹیکنالوجی اور گرافک ڈیزائن جیسے جدید اور عملی مضامین سکھائے جائیں گے ۔