01/10/2026
🌱 گلگت بلتستان میں زرعی شعبے کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم
ہنزہ فوڈز پروسیسنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ETI-GB اور GBRSP کے اشتراک سے زرعی ویلیو چین کو مضبوط بنانے، مقامی کسانوں کی معاونت اور زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن کے فروغ کے لیے کام کر رہی ہے۔
اس مشترکہ منصوبے کے تحت معزز حکام اور نمائندگان نے ہنزہ فوڈز کا دورہ کیا اور ہماری پروسیسنگ سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
🌿 کھیت سے مارکیٹ تک — مضبوط ویلیو چین، خوشحال کسان، ترقی کرتا گلگت بلتستان۔