24/07/2026
الحمدللہ! ❤️
مجھے خوشی ہے کہ Knox Solar کی جانب سے سرٹیفائیڈ سولر انسٹالر ٹریننگ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا موقع ملا۔
یہ ٹریننگ میرے علم اور تجربے میں مزید اضافہ کرے گی تاکہ میں اپنے تمام معزز صارفین کو پہلے سے بھی بہتر اور معیاری سولر سروسز فراہم کر سکوں
Knox solarکا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، اور آپ سب کی دعاؤں اور اعتماد کا بھی بے حد شکر گزار ہوں۔ 🤝☀️
Smart Solar Services Gojra