16/06/2025
نوکری کا موقع – پینٹ سیلز ایگزیکٹو (پروجیکٹس)
ہماری پینٹ کمپنی کو ایک تجربہ کار اور محنتی فرد کی ضرورت ہے جسے ڈیکوریٹیو پینٹ کی پروجیکٹس میں سیلز کا مکمل تجربہ ہو۔ امیدوار کو فیلڈ کا عملی تجربہ ہونا ضروری ہے۔ ہم بنیادی تنخواہ کے ساتھ پرکشش کمیشن بھی دیں گے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی سی وی بھیجیں یا رابطہ کریں۔