AWAN Brother Plastic Industries

AWAN Brother Plastic Industries The company is manufacturing Ejector, Same valves, Foot valve, Red cup in different sizes.

These products are used to suck water from the earth. 100% pure quality products are available

🏆 ایک فخر کا لمحہ – الحمدللہ 🏆صفر سے آغاز کیا…اور آج الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم🏍️نے ریکارڈ سیلز 20...
23/01/2026

🏆 ایک فخر کا لمحہ – الحمدللہ 🏆

صفر سے آغاز کیا…
اور آج الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم
🏍️نے ریکارڈ سیلز 2025 پر
🎖️ اپنے بہترین ڈیلر میزان ٹریڈرز کو موٹرسائیکل تحفے میں دے رہے ہیں

یہ کامیابی صرف گوجرانوالہ تک محدود نہیں،
بلکہ پورے پاکستان میں ایجیکٹر والو بنانے کی صنعت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
کسی ڈیلر کو اس سطح پر اعزاز دیا جا رہا ہے۔

یہ سفر ایک (1) سے شروع ہوا ہے
اور ان شاء اللہ یہ متعدد گنا بڑھے گا۔

🤝 ہم صرف کاروبار نہیں کرتے،
ہم اعتماد، وفاداری اور بہترین کارکردگی کو عزت دیتے ہیں۔

بطور مالک
اعوان برادرز پلاسٹک انڈسٹریز
گوجرانوالہ

✨ یہ اختتام نہیں، صرف ایک نئی شروعات ہے۔

✔️اے بی شان ایجیکڑ ✔️نام بھی اعلی کام بھی اعلی✔️پاکستان میں پہلی بار فوڈ گریڈ اور پیور میٹریل لگانے والا واحد ادارہ🔥اعوا...
22/12/2025

✔️اے بی شان ایجیکڑ
✔️نام بھی اعلی کام بھی اعلی
✔️پاکستان میں پہلی بار فوڈ گریڈ اور پیور میٹریل لگانے والا واحد ادارہ
🔥اعوان برادرز پلاسٹک انڈسڑیز گوجرانوالا🔥
#03056283943

Address

Gujranwala

Telephone

+923056283943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAN Brother Plastic Industries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share